نیویارک : ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ واقعی پاکستان کا نیوکلیئر طاقت ہونا پوری دنیا کے لیے ایک بڑا مسلۂ ہے اور اگر وہ امریکی صدر بن گے تو وہ ہندوستان سمیت دیگر ممالک کے ساتھ مل کر اس مسلے کو جلد از جلد حل کرنے کی کوشش کرینگے۔
پاکستان کا نیوکلیئر طاقت ہونا پوری دنیا کیلئے ایک بڑا مسلۂ ہے: ڈونلڈ ٹرمپ
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :