تہران : انقلاب اسلامی گارڈ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ اس کی افواج سعودی حکمرانوں سے خون کا بدلہ لینے کوتیار ہیں اور ان کو رہبر اسلامی انقلاب آیت اللہ خامنہ ای کی طرف سے ایک حکم نامے کا انتظار ہے، انہوں نے کہا کہ انقلاب اسلامی گارڈ کے سپاہی تیز رفتاری اور تلخی کے ساتھ اپنا شدید رف عمل دکھانے کوتیار ہیں
منی حادثہ سعودی حکومت کی نا اہلی ہے سنگین ردعمل دکھاسکتے ہیں،ایران
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :