کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے مرکزی صدروسینیٹرمیرحاصل بزنجونے کہاہے کہ بلوچستان میں ہارس ٹریڈنگ کاٹرینڈ1985سے پہلے کبھی نہیں تھامختلف ادوارمیں جمہوریت پرشب خون مارنے والے آمروں نے اپنے مفادات کیلئے معززاراکین کوخریدنے کاعمل شروع کیاتاہم اس بات کادعویٰ کیاجاسکتاہے
بلوچستان میں جمہوری قوتوں نے 70فیصد ہارس ٹریڈنگ کا خاتمہ کردیا ہے، حاصل بزنجو
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :