انقلاب مارچ میں خون خرابے کا امکان

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: وزیراعظم نواز شریف کو بتایا گیا ہے کہ کچھ شرپسند عناصر پاکستان عوامی تحریک کے مارچ میں خون خرابہ کرنے کے لیے شامل ہوگئے ہیں جس کے بعد اس بات کے امکانات کم ہیں کہ حکومت جماعت کو ‘انقلاب’ مارچ کرنے کیا اجازت دے۔



آزادی مارچ کا جنون، صرف 6 دن باقی

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب سے دی گئی آزادی مارچ کی کال پر لاکھوں افراد 14 اگست کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں حکومت کے خلاف ڈیرے ڈالنے کو تیار نظر آرہے ہیں۔



پانچ سالہ بچی کا ریپ، پولیس کی رپورٹ پر عدالت کا عدم اعتماد

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں پانچ سالہ کمسن بچی کے ریپ سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے پولیس کی رپورٹ پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے سماعت کو غیر معینہ مدت تک کے لیے ملتوی کر دیا ہے۔



پاکستان میں داخل ہونے والا بھارتی فوجی گرفتار، نقشے اور دستاویزات برآمد

| وقتِ اشاعت :  


سیالکوٹ: بجوات سیکٹر پر تعینات چناب رینجرز کے اہلکاروں نے غیر قانونی طور پر داخل ہونے والے بھارتی فوجی کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے حساس نقشے اور دستاویزات برآمد کرلی ہیں۔