صوبائی حکومت میں توسیع پسندانہ عزائم کی تکمیل کیلئے بلوچ دشمن پالیسیوں پر عمل کیا جارہاہے، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: موجودہ جعلی میندیٹ والی صوبائی حکومت کولسانی جماعت نے مکمل طور پر یرغمال بنا لیا توسیع پسندانہ عزائم کی تکمیل کیلئے بلوچ دشمنی پر مبنی پالیسیوں پرعمل کیاجارہاہے



لاپتہ افراد کی عدم بازیابی ، وائس بلوچ مسنگ پرسنز کے زیر اہتمام بلوچستان ہائیکورٹ کے سامنے ایک روزہ احتجاجی کیمپ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وائس فاربلوچ مسنگ پرسنز کے زیراہتمام لاپتہ افراد کی عدم بازیابی ،مسخ شدہ لاشوں کی برآمدگی کیخلاف بلوچستان ہائی کورٹ کے سامنے ایک روزہ احتجاجی کیمپ لگایاگیااحتجاجی کیمپ میں وکلاء برادری،سول سوسائٹی اورسیاسی وانسانی حقوق کی تنظیموں کے نمائندوں نے یکجہتی کااظہارکیا



یمن حملے پر سعودی عرب کو پچھتاناپڑیگا ایران،ایرانی جہاز یمن میں داخل نہیں ہونے دینگے، سعودی عرب

| وقتِ اشاعت :  


تہران: ایران کے رہبر اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے سعودی حکمرانوں کو خطرناک نتائج کی دھمکی دی ہے کہ اگر انہوں نے یمن میں مسلمانوں کے خلاف اپنے جنگ کو جاری رکھا یقیناًسعودی حکمران اپنے کئے پر پچھتائیں گی اور زمین پر اپنی ناک رگڑیں گے



گڈانی شپ بریکنگ یارڈ کیلئے وفاق کے تعاون سے ماسٹر پلان تیارکیاجارہاہے،بلوچستان حکومت

| وقتِ اشاعت :  


حب: صوبائی وزیربلوچستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی ڈاکٹر حامدخان اچکزئی نے کہا کہ 98کروڑروپے کی لاگت سے BDAگوادر میں ڈی سیلینیشن پلانٹ لگارہا ہے جس گوادر اور گردونواح کو روزانہ 20لاکھ گیلن پانی کی فراہمی ممکن ہوجائیگی ،گڈانی شپ بریکنگ یارڈ کے لئے وفاقی حکومت کے تعاون سے ایک ارب روپے کا ماسٹر پلان بنایا



یمن صورتحال، فوری جنگ بندی کرکے مذاکرات کی راہ اپنائی جائے، طیب اردگان

| وقتِ اشاعت :  


تہران: ترکی کے صدر اردگان نے پورے خطے میں جنگ وجدل اورعدم استحکام پر اپنی تشویش کااظہار کیا ہے اور فوری طور پر جنگ بندی اور مذاکرات پر زور دیا ہے ایرانی صدر روحانی کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدر اردگان



پارلیمنٹ میں آکر اسمبلی کو جعلی کہنا عمران خان کا دہرا معیار ہے، خورشید شاہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کی موجودگی میں ایوان کے اندر تحریک انصاف کے خلاف جملے بازی افسوسناک ہے لیکن پارلیمنٹ میں آکر اسمبلی کو جعلی کہنا عمران خان کا بھی دہرا معیار ہے۔