واشنگٹن: وائٹ ہاؤس کے ڈائریکٹر کمیونیکیشن اینتھونی اسکارموچی کو 10 روز بعد ہی ان کے عہدے سے فارغ کر دیا گیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: وائٹ ہاؤس کے ڈائریکٹر کمیونیکیشن اینتھونی اسکارموچی کو 10 روز بعد ہی ان کے عہدے سے فارغ کر دیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکی سینیٹ میں پاکستان پر افغان طالبان اور حقانی نیٹ ورک کے خلاف کارروائی کا دباؤ بڑھانے کیلیے دہری حکمت عملی کی تجویز پیش کردی گئی جبکہ امریکی اراکین سینیٹ نے پا کستان کا نام نان نیٹو اتحادیوں کی فہرست سے خارج کرنے کیلیے سیینٹ میں قرارداد پیش کرنے پر بھی غور شروع کر دیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بھونیشور: بھارتی ریاست اڑیسہ میں بجلی گرنے سے 21 افراد ہلاک اور 10 افراد زخمی ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: ڈی آئی جی گلگت بلتستان سید جنید ارشد کے خلاف سابقہ بیوی کی نازیبا تصویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے اور بلیک میلنگ کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
افغان پولیس کا کہنا ہے کہ کابل میں عراقی سفارت خانے کے باہر ایک خودکش حملہ ہوا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے وزارت عظمیٰ کےلیے عارضی اور مستقل دونوں امیدوار نااہل ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نواز شریف کی نااہلی کا نوٹی فکیشن ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نئی دہلی: بھارت کے 114 سابق فوجی افسروں نے نریندر مودی کےنام ایک کھلا خط لکھا ہے جس میں مسلمانوں اور دلتوں پر حملوں کی شدید مذمت کی گئی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مدینہ: ایک سال کے وقفے کے بعد ایرانی عازمین فریضہ حج ادا کرنے کے لیے حجاز مقدس پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: سابق اسپیکر بلوچستان اسمبلی اور رکن صوبائی اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو نے آزاد جموں و کشمیر کے وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر کے اس بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے جس میں اُنہوں نے نواز شریف کو سپریم کورٹ کی جانب سے نا اہل قرار دینے پر یہ کہا ہے کہ وہ سنجیدگی سے یہ بات سوچیں گے کہ وہ پاکستان سے الحاق کریں یا بھارت سے۔