برطانیہ میں شریف خاندان کے اثاثے پاکستان کو واپس کیے جائیں، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل

| وقتِ اشاعت :  


لندن: پاناما کیس میں سپریم کورٹ کی جانب سے میاں نواز شریف کو نااہل قرار دیئے جانے کے بعد ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل برطانیہ نے بھی ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ برطانیہ میں شریف خاندان کے اثاثوں کی چھان بین کی جائے اور انہیں پاکستان کو واپس لوٹانے کا انتظام کیا جائے۔



پانا مہ بارے سپریم کورٹ کا فیصلہ سب کیلئے قابل قبول ہوگا ،لیاقت بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جماعت اسلامی کے مرکزی سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہا کہ کرپشن کے سرطان کوختم کرنے کیلئے پانامہ کیس میں شامل کرپٹ مافیا کا احتساب اور سپریم کورٹ کا فیصلہ اہمیت کے حامل ہیں۔



وزارت اعلیٰ نہیں چیف آف جھالاوان ہونا میرے لئے زیادہ اہمیت کا حامل ہے، نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: چیف آف جھالاوان وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا کہ ہمارے صوبے اور معاشرے کی اعلیٰ اور جاندار روایات جن میں بھائی چارہ ،رواداری، مہمان نوازی اور ایک دوسرے کا احترام شامل ہے ہی ہماری پہچان ہیں۔



کل رات تک وزارت ، اسمبلی اور سیاست چھوڑنے کا فیصلہ کیا تھا ،پاکستان شدید خطرات سے دوچار ہیں، ہمیں گھبرایاجارہا ہے، چوہدری نثار

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے پاناما لیکس عملدرآمد کیس کا کوئی بھی فیصلہ آنے پر انہوں نے وزارت ، اسمبلی اور سیاست چھوڑنے کا انتہائی فیصلہ کر لیا تھا اور جمعرات کی صبح تک اپنے فیصلے پر قائم تھے مگر پھر چند دوستوں سے ملاقات کے بعد اسے تبدیل کردیا۔