کراچی: چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد ذکاء اللہ نے بلوچستان کے ساحلی علاقوں جیونی، پسنی،گوادر اوراورماڑہ میں تعینات پاک بحریہ کے دستوں کے ہمراہ ایک دن گذارا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد ذکاء اللہ نے بلوچستان کے ساحلی علاقوں جیونی، پسنی،گوادر اوراورماڑہ میں تعینات پاک بحریہ کے دستوں کے ہمراہ ایک دن گذارا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے تمام اہل وطن کو عید الفطر کی دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنی عبادت میں امن استحکام کیلئے ہماری پرخلوص کاوشوں، محنت اور سیکورٹی فورسز کی کوششوں کی کامیابی کیلئے خصوصی دعائیں مانگیں ۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چینی وزیر خارجہ کے دورہ کے بعد پاک ‘ افغان اور چین کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ‘ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ تینوں فریقین علاقائی امن ‘ اقتصادی تعاون اور ترقی کیلئے مل کر کام کریں گے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمرزمان کائرہ کا کہنا ہے کہ میاں صاحب عید کے بعد اقتدار سے ہی باہر نہیں ہوں گے بلکہ جیل جائیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی حکومت نے عید الفطر کی چھٹیوں میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کر دیا ، وزیر مملکت عابد شیر علی کہتے ہیں عید خوشی کا موقع ہے، لوڈ شیڈنگ نہ کرکے عوام میں خوشیاں بانٹنا چاہتے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوہلو: تحصیل کاہان میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کر لیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بہاولپور: بہاولپور کی تحصیل احمد پور شرقیہ میں آئل ٹینکر کے سانحے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر سیاسی رہنماؤں نےگہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سربراہی میں ہفتہ کی شام ہونے والے اعلی سطح کے اجلاس مین اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی ہے جس کے تحت دہشت گردی کی حالیہ لہر میں ملوث عناصر کو ہر حال میں بے نقاب کیا جائے گا۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے رکن عبدالمجید خان اچکزئی کو ٹریفک پولیس اہلکار کو گاڑی سے کچلنے کے الزام میں پہلے سے درج مقدمے میں نامزد کرکے گرفتار کرلیا گیا۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: فرنٹیئر کور اور حساس اداروں کے اہلکاروں نے ملک بھر کی طرح بلوچستان میں آپریشن ردالفساد کے دوران ڈیرہ بگٹی، کاہان اور پشین میں کالعدم تنظیم کے دہشتگردوں کے خلاف سرچ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم کے تین کیمپوں کو مسمار کر کے بھاری مقدار میں اسلحہ ایمونیشن برآمد کر کے دیسی ساختہ آئی ای ڈی ناکارہ بنا کر کالعدم تنظیم کے ایک دہشتگرد کو گرفتار کر لیا ۔