کراچی: پارلیمنٹ میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم جب بطور ملزم پیش ہو تو سب کچھ ختم ہوجاتا ہے اسی لیے اگر نواز شریف کی جگہ وہ ہوتے تو جے آئی ٹی کے سامنے کبھی وزیر اعظم کی حیثیت سے پیش نہ ہوتے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: پارلیمنٹ میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم جب بطور ملزم پیش ہو تو سب کچھ ختم ہوجاتا ہے اسی لیے اگر نواز شریف کی جگہ وہ ہوتے تو جے آئی ٹی کے سامنے کبھی وزیر اعظم کی حیثیت سے پیش نہ ہوتے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: لاہور میں یوم علی کے موقع پر دربار بی بی پاکدامن پر ممکنہ دہشت گردی کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے.
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: کراچی سینٹرل جیل سے دو خطرناک قیدیوں کے فرار میں جیل عملہ ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے اور 12 اہلکاروں کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پاناما لیکس کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ کی جانب سے قائم کردہ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) میں پیشی کے بعد وزیراعظم نواز شریف کی میڈیا سے گفتگو کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کی گفتگو سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ انہوں نے جے آئی ٹی میں کوئی نئی بات نہیں کی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: وفاقی حکومت کے بعد سندھ حکومت نے بھی عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: قطر نے امریکا سے ایف 15 طیاروں کی خریداری کے لیے 12 ارب ڈالر کے معاہدے پر دستخط کردیے جب کہ دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ بحری مشقیں بھی شروع ہوگئی ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ریاض: یمن سے ملحقہ سعودی علاقے میں بارودی سرنگ کے دھماکے سے ایک سرحدی فوجی ہلاک ہوگیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
موغادیشو: صومالیہ میں ہوٹل اور پیزا ریسٹورینٹ پر خودکش حملے اور فائرنگ کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک اور 27 زخمی ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اقوام متحدہ کے جنگی جرائم کے تفتیش کاروں کا کہنا ہے کہ شمالی شام کے شہر رقہ میں امریکہ کی سربراہی میں اتحادی ممالک کے فضائی حملوں میں بڑی تعداد میں جانی نقصان ہو رہا ہے۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
ڈھاکا: بنگلادیش میں گزشتہ تین روز سے جاری مون سون کی طوفانی بارشوں کا سلسلہ تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہا ہے جس کے نتیجے میں اب تک مختلف مقامات پر 134 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔