داعش کے نام پر بلوچوں کے خلاف کارروائی کر کے دنیا کو گمراہ کیا جا رہا ہے،بی این ایف

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ نیشنل فرنٹ کے مرکزی ترجمان نے پچھلے چار دنوں سے قلات ، مستونگ اور گرد وا نواح کے علاقوں میں جاری فوجی کاروائیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں مذہبی شدت پسندوں کو تربیت اور پناہ گاہیں فراہم کرنے کے بعد اُن پر آپریشن کا ڈھونگ رچا رہی ہے۔



اسپنی روڈ ٹارگٹ کلنگ واقعہ بزدلانہ عمل ہے،گورنر،وزیراعلیٰ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے سپنی روڈ پر ٹارگٹ کلنگ کے واقعہ میں ایک خاتون اور ایک مرد کے جاں بحق ہونے پر دلی رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے دہشت گری کی اس بزدلانہ کاروائی کی شدید مذمت کی ہے۔



سی پیک خطے میں تنازعات کےحل میں معاون ہوسکتا ہے، جنرل زبیر

| وقتِ اشاعت :  


سنگاپور میں ایشیا پیسیفک سیکورٹی کانفرنس سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک منصوبہ خطے میں تنازعات حل کرنے میں معاون ہوسکتا ہے۔