اسلام آباد: ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹےعلی موسیٰ گیلانی سمیت 11 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹےعلی موسیٰ گیلانی سمیت 11 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پیرس ایک بار پھر دہشت گردی کا نشانہ بن گیا اور حملہ آوروں نے فائرنگ کر کے دو پولیس اہلکاروں کو ہلاک کر دیا جب کہ فورسز کی جوابی کارروائی میں حملہ آور بھی مارا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چاغی: حساس اداروں اور سکیورٹی فورسز نے کارروائی کر کے بھاری مقدارمیں بارودی مواد برآمد کرلیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ میں خراج تحسین پیش کرتا ہوں ایسی ججمنٹ کبھی نہیں آئی اور وزیراعظم فوری طور پر مستعفی ہوجائیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: پیپلز پارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ پاناما کا فیصلہ ’پگڑی گر گئی اور عزت بچ گئی‘ والی بات ہے کیونکہ ملک کے وزیراعظم اب ماتحت اداروں کے سامنے پیش ہوں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ عمران خان اب جلنا اور رونا بند کردیں اب بھی وقت ہے خدا کے لیے خیبر پختونخوا جائیں اور وہاں کے لوگوں سے لیے گئے ووٹ کا حق ادا کریں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف نے پاناما کیس سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر اپنے پہلے ردعمل میں اللہ کا شکر ادا کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن: ایران کے سابق صدر محمود احمدی نژاد نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے خطرناک صدر نہیں ہیں۔ اگر ان کی جگہ ہیلری کلنٹن صدر بن جاتیں تو وہ باراک اوباما اور جارج بش کے نقش قدم پر چلتیں
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انڈیا میں حکام کا کہنا ہے کہ ملک کی شمالی ریاست ہماچل پردیش کے دارالحکومت شملہ میں بس کے حادثے میں 46 سے زیادہ افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نئی دہلی: بھارت میں غیر معمولی طورپر فربہ ایک بچی کا وزن 18 کلوگرام تک ہوچکا ہے جب کہ اس کی عمر ابھی صرف 8 ماہ ہے۔