کوئٹہ دھماکے میں کمسن بچے کی شہادت قابل مذمت ہے، وزیر اعلی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کوئٹہ میں کریکر بم کے دھماکے میں ایک کمسن بچے کے جاں بحق اور دوبچوں کے زخمی ہونے پر دلی غم و رنج کا اظہار کرتے ہوئے اس افسوسناک واقعہ کی شدید مذمت کی ہے۔



امریکہ اور روس کی افغانستان میں نئی کھینچا تانی ،سی پیک خطرے سے دو چار

| وقتِ اشاعت :  


کابل : افغانستان میں تقریباً تین دہائیوں بعد روس کی واپسی نے اس جنگ زدہ ملک کو واشنگٹن اور ماسکو کے درمیان زور آزمائی کے نئے اکھاڑے میں تبدیل کر دیا ہے۔ ماسکو کریمیا اور شام میں امریکا کو چیلنج کرنے کے بعد اب افغانستان میں ایک بار پھر



بھارت کے ساتھ کشمیر سمیت تمام مسائل بات چیت سے حل کرنا چاہتے ہیں، وزیر اعظم

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے پاکستان اوربھارت کے درمیان اختلافات دورکرانے کے لیے صدر ٹرمپ کی آمادگی کاخیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان بھارت کے ساتھ کشمیر سمیت تمام تصفیہ طلب مسائل بات چیت سے حل کرنا چاہتا ہے۔



بلوچستان کی اہم شخصیات نے پارٹی میں شمولیت کے لیے رابطے کیے ہیں، علی مدد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کی صوبائی کابینہ کا اجلاس جمعرات کو پارٹی کے صدر حاجی علی مدد جتک کی صدارت میں جتک ہاؤس سریاب میں منعقد ہواجس میں صوبائی سیکرٹری جنرل سید اقبال شاہ ، سیکرٹری اطلاعات سردار سربلند جوگیزئی اوردیگر نے شرکت کی۔