ہوانا: کیوبا کے سابق صدر اور انقلاب کی علامت سمجھے جانے والے رہنما فیڈل کاسترو 90 برس کی عمر میں چل بسے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ہوانا: کیوبا کے سابق صدر اور انقلاب کی علامت سمجھے جانے والے رہنما فیڈل کاسترو 90 برس کی عمر میں چل بسے۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ مرادجمالی: نصیرآباد ڈویژن میں نایاب تلور کا شکار کرنے کیلئے قطری ودبئی ودیگر بیرونی ممالک سے تعلق رہنے والے شکاری پہنچ گئے تلور کی نسل کشی کا سلسلہ سخت سیکورٹی میں جاری ویرانوں میں خیمہ سٹی آباد ہوگئے قریب غریب آبادیوں میں مکین رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
کوہلو :کوہلو میں محکمہ پی ایچ ای نے مصنوعی آبی قلت پیدا کردی ہے تفصیلات کے مطابق کوہلو میں واٹر سپلائی کی مشینیں عرصہ دراز سے خراب پڑی ہیں ، کوہلو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ٹینکی سوکھ گئی
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
پنجگور : پنجگور ایرانی حدود سے تین مارٹر گولے فائر گولے کھلے میدان میں گر کر پھٹ گئے تفصیلات کے مطابق ایرانی حدود سے تین مارٹر گولے فائر کیئے گئے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تہران: ایران میں دو مسافر ٹرینوں میں تصادم میں 44 افراد ہلاک جبکہ 70 زخمی ہوئے۔صوبہ استان سمنان کے ریلوے اسٹیشن پر کھڑی انٹرسٹی ایکسپریس ٹرین سے پیچھے سے آنے والی ٹرین ٹکرا گئی۔صوبائی گورنر محمد رضا نے ہفت خان ریلوے اسٹیشن کے نزدیک ٹرینوں کے تصادم میں کی تصدیق کرتے بتایا کہ 44 افراد ہلاک افراد کی لاشوں کو مختلف ہسپتالوں میں منتقل کیا جا چکا ہے۔سرکاری ٹی وی کے مطابق حادثہ تہران اور مشہد کے درمیان مرکزی ریلوے ٹریک پر پیش آبا،
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
بھاگ : پاکستان تحر یک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر اور رند قبائل کے سردار یار محمد خان رند اپنے قافلے کے ہمراہ بھاگ میں عبدالکریم پہوڑ ھاوس پہنچے پہلے سے موجود قبائلی رہنما وں اور عوام نے ان کا والہانہ استقبال کیا کارکن مسلسل سردار یار محمد رند زندہ باد پاک افواج زندہ باد گو نواز گو کے نعرے لگا تے رہے اس موقع پر موجود معتبرین سردارزادہ بابوشیر دل خان مغیری میر دوست محمد خان مغیری میر
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے صوبے میں پولیو کی صورتحال میں رونما ہونے والی بہتری کو اطمینان بخش قرار دیتے ہوئے پولیو کے خاتمہ کے لیے محکمہ صحت ، ضلعی انتظامیہ ، غیر سرکاری تنظیموں اور رضاکاروں کی کارکردگی کو خراج تحسین پیش کیا ہے، جبکہ انہوں نے عالمی ادارہ صحت اور یونیسف کے تعاون کو سراہا ہے، وہ جمعرات کے روز یہاں منعقد ہونے والے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کی صوبائی مجلس شوری کااہم اجلاس صوبائی امیرمولانافیض محمدکی صدارت میں ہواجس میں مرکزی جنرل سیکرٹری وڈپٹی چیئرمین مولاناعبدالغفورحیدری نے خصوصی شرکت کی،اجلاس میں ملک سکندرخان ایڈوکیٹ،مرکزی عہداران مولانامحمدحنیف،سیدمحمدفضل آغا،مولاناصلاح الدین ایوبی،صوبائی مجلس عاملہ کے ارکان اورمختلف اضلاع کے امراء اورشوری ارکان نے شرکت کی،اجلاس میں اضلاع کے امراء نے کارکردگی رپورٹ پیش کی،اجلاس صبح دس بجے شروع ہواجورات گئے تک جاری رہااجلاس میں جماعتی سرگرمیوں،صدسالہ اجتماع کی تیاری،عوامی مسائل ودیگرامورپرغورکیاگیا،
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ :چیف سیکرٹری بلوچستان سیف اللہ چٹھہ نے کہا ہے کہ سول سروس صرف نوکری نہیں ہے بلکہ یہ ایک پورا طرز زندگی ہے سول سروس کا مقصد لوگوں کی فلاح و بہبود کیلئے کام کرنا ہے
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : لاکھوں افغان خاندانوں کی موجودگی میں مردم شماری کسی بھی صورت قبول نہیں حکمرانوں نے حلیف جماعتوں کی خوشنودی کی خاطر گنتی کے جماعتوں کو بیٹھا کر افغان مہاجرین کو دسمبر2017ء تک