امریکا کے بعد برطانیہ میں بھی بھارتیوں کی پاکستان مخالف پٹیشن مسترد

| وقتِ اشاعت :  


لندن: امریکا کے بعد برطانیہ نے بھی بھارتی انتہاپسندوں کی پاکستان مخالف پٹیشنز مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی دہشت گردی کے خلاف قابل قدر قربانیاں اور خدمات ہیں اور برطانیہ اس کا اعتراف کرتا ہے۔



افغا ن مہا جر ین کے مکمل انخلا ء تک مر دم شما ری قبو ل نہیں ، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیاہے کہ 30 اکتوبر کو پنجگور میں پارٹی کی جانب سے ایک عظیم الشان تاریخی جلسہ عام منعقد ہو گا پنجگور کے غیور بلوچوں سے جلسہ عام میں شرکت کی اپیل کی جا تی ہے اور یہ جلسہ بلوچستان کے سیاسی حالات میں مثبت تبدیلیاں رونما ہو گا بیان میں کہا گیا



کوئٹہ سر یا ب میں سر چ آ پر یشن 12افراد گر فتار ، خو د کش جیکٹ بر آمد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ میں سیکورٹی فورسزنے سرچ آپریشن کے دوران 12مشتبہ افراد کو گرفتارکرکے خود کش جیکٹ، دھماکہ خیز مواد ،لاکھوں روپے نقد اور دیگر تخریبی مواد قبضے میں لے لیا۔ سیکورٹی فورسز کے ذرائع نے بتایا کہ منگل کی رات کوئٹہ کے علاقے سریاب میں سیکورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران 12مشتبہ افراد کو گرفتار



پشتونوں کے نام پر سیاست کرنیوالوں نے عوام کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیا، اے این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ تمام تر دعوؤں اور وعدوں کے باوجود توبہ اچکزئی کے عوام تمام تر بنیادی سہولتوں اور ضروریات زندگی سے محروم ہیں تحصیل دو بندی کی ترقی کے نام پر کروڑوں روپے فنڈز صرف ایک خاندان کی خوشحالی پر خرچ ہو رہے ہیں عوامی نیشنل پارٹی پشتونخوا وطن کی اجتماعی خوشحالی کیلئے



مند سے متعدد بلوچ فرزندوں کو حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کیاگیا ہے ،بی آر پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ ریپبلکن پارٹی کے مرکزی ترجمان نے کہا ہے کہ فورسز نے مند کے علاقے گوبورد میں کا رروائی کرتے ہوئے متعدد بلوچ فرزندوں کو حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کردیا ہے جن میں ولید ولد ناصر، دلاور ولد حاجی کریم بخش، عدنان ولد رشید، مجیب ولد لطیف اور زاہد بلوچ شامل ہیں بلوچ ریپبلکن پارٹی کے مرکزی ترجمان شیر محمد بگٹی