نوشکی: بلوچستان نیشنل پارٹی مرکزی سیکرٹری اطلاعات آغا حسن بلوچ ایڈووکیٹ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ نوجوانوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنا وقت کی ضرورت ہے اکیسویں صدی علم و شعور اور سماجی انصاف کی صدی ہے ہماری جدوجہد کا مقصد بھی یہی ہے کہ ہم بلوچ قوم کے قومی حقوق کے حصول اور فرزندوں کی پسماندگی ‘ بدحالی کی زندگی کو خوشحال بنانے کیلئے جدوجہد کریں