اسلام آباد : وفاقی وزیر جنرل (ر)عبدالقادر بلوچ نے اعلان کیا ہے کہ 31دسمبر 2016کے بعدتمام افغان مہاجرین کو پاکستان میں غیر قانونی تارکین تصور کیا جائے گاوہ ایران کی نیوز ایجنسی سے باتیں کررہے تھے، انہوں نے اعلان کیا کہ حکومت پاکستان کسی بھی صورت میں پاکستان کے اندر افغان مہاجرین کی قیام کے مدت میں توسیع نہیں کرے گی،