نیشنل پارٹی نے ڈیل کر کے اقتدار حاصل کیا اور پھر الماریاں بھر کر کرپشن کی ،جمعیت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے پارلیمانی وبلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے ترجمان نے نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان کے بیان پر افسوس کا اظہار کر تے ہوئے کہا ہے کہ قوم کے نام پر سیاست کرنیوالوں نے بے گناہ



اپوزیشن لیڈر کو کرپشن کے باعث انہی کی جماعت نے پارٹی سے نکالا تھا ،نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے اپوزیشن لیڈر کے الزامات کو اخلاقی دیوالیہ پن قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ نیشنل پارٹی کا کردار بلوچستان کے عوام کے سامنے روز روشن کی طرح عیاں ہے آج تک پارٹی



امریکا نے پاکستانی امداد حقانی نیٹ ورک کیخلاف کارروائی اورشکیل آفریدی کی رہائی سے مشروط کردی

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن: امریکا نے پاکستان کو فوجی امداد کی فراہمی پرعائد شرائط کو مزید سخت کرتے ہوئے امداد ڈاکٹرشکیل آفریدی کی رہائی اور حقانی نیٹ ورک کے خلاف کارروائی سے مشروط کردی۔



کیچ کے مختلف علاقوں کو محاصرے میں لیکر فضائی کارروائی کی جارہی ہے،بی این ایم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ گزشتہ تین دنوں سے ضلع کیچ میں کئی علاقے فورسزکے محاصرے میں ہیں جہاں لوگوں پر تشدد مال و مویشیوں کو لوٹنے کے علاوہ بمباری اور شیلنگ جاری ہے۔



ماشکیل، شدید گرمی کے باعث گیسٹرو کی وباء پھوٹ پڑی،2سو بچے متاثر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ضلع واشک کی تحصیل ماشکیل میں شدید گرمی کے باعث گیسٹرو کی وبا ء پھوٹ پڑی۔ تقریبا دو سو بچے متاثر ہوگئے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق تمام متاثرہ تمام بچے ماشکیل میں واقع ایک مدرسے کے طالب علم ہیں



پشاور: 2 دھماکوں میں پولیس اہلکار ہلاک، 17 زخمی

| وقتِ اشاعت :  


پشاور: صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں یکے بعد دیگرے سڑک کنارے نصب 2 ریموٹ کنٹرول بم دھماکوں میں ایک پولیس اہلکار ہلاک اور پولیس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کے 11 اہلکاروں سمیت 17 افراد زخمی ہوگئے۔



بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ،این ایف سی ایوارڈ سے متعلق قرارداد منظور

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی نے این ایف سی ایوارڈ کے حوالے سے قراردادا متفقہ طور پر منظور کرلی جبکہ صوبے میں تعلیم کی ترقی و ترویج پر ارکان نے بحث کی بلوچستان اسمبلی کا اجلاس سپیکر راحیلہ حمید خان درانی کی صدارت میں ہوا