دہشتگردوں سے خالی کرائے گئے علاقوں پر حکومتی رٹ کو بحال رکھ کر آگے دیکھنا ہوگا، سربراہ پاک فوج

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے انفرا اسٹرکچر کے خاتمے کے لئے انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائیاں بڑھانی ہوں گی اور اختتام کی جانب گامزن ہونے والے آپریشن کے بعد طویل مدتی استحکام کو دیکھنا ہوگا ۔



سبی کے قریب فورسز کا آپریشن، بی ایل اے کا اہم کمانڈر اسلم چھ ساتھیوں سمیت مارا گیا، بلوچستان حکومت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: حکومت بلوچستان کے ترجمان انوار الحق کاکڑ نے تصدیق کی ہے کہ سبی کے قریب کالعدم بی ایل اے کے ترجمان اور اہم کمانڈر اسلم اچھو عرف میرک بلوچ چھ ساتھیوں سمیت سرچ آپریشن میں مارا گیا۔



اقتصادی راہداری کی تعمیر سے صوبے کی تقدیر بدل جائے گی ،مکران سمیت بلوچستان بھرمیں خوف کے بادل چھٹ رہے ہیں ، نواب ثناء زہری

| وقتِ اشاعت :  


تربت: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ مکران ڈویژن سمیت صوبہ بھر میں خوف و دہشت کے بادل چھٹ رہے ہیں اور صوبے کے عوام مثبت اور