واشنگٹن: امریکہ نے پاکستان کو یقین دلایا ہے کہ وہ وزیرستان سے کراچی تک انسداد دہشت گردی کی حکومتی کوششوں کی حمایت جاری رکھے گا پاکستانی افواج نے شمالی وزیرستان میں بہت قربانیاں دی ہیں عسکریت پسندی کو جڑ سے اکھاڑناعوام کی کامیابی اور معیشت کیلئے ناگزیر ہے سرحدی علاقوں میں اب بھی دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہیں موجود ہیں خاتمہ انتہائی اہم ہے ۔