کراچی: شادی کے دن عموماً دلہنیں بناؤ سنگھار کے لیے بیوٹی پارلر جاتی ہیں لیکن سندھ کی رکن اسمبلی شرمیلا فاروقی اپنی شادی کے روز ووٹ کاسٹ کرنے اسمبلی پہنچ گئیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: شادی کے دن عموماً دلہنیں بناؤ سنگھار کے لیے بیوٹی پارلر جاتی ہیں لیکن سندھ کی رکن اسمبلی شرمیلا فاروقی اپنی شادی کے روز ووٹ کاسٹ کرنے اسمبلی پہنچ گئیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سینیٹ کے انتخابات کے حوالے سے جاری ہونے والے صدارتی آرڈیننس کے خلاف فاٹا کے 6 اراکین قومی اسمبلی نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاک چین اقتصادی راہداری میں ایک اضافی راستہ بھی شامل کرلیا گیا ہے جس پر دس ارب ڈالرز لاگت آئے گی چوتھے نئے راستے سے پاکستان کے چاروں صوبوں سے زمینی راستہ ممکن ہوجائیگا ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی کے علاقے کورنگی میں فائرنگ کے نتیجے میں سینئیر وکیل علی حسنین بخاری ہلاک ہوگئے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان کے ضلع لورالائی میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کی گاڑی پر فائرنگ سے تین پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ ڈی پی او شدید زخمی ہوگیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سری نگر: پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ مفتی سعید نے مقبوضہ کشمیر کے 12ویں کٹھ پتلی وزیراعلیٰ کا حلف اٹھا لیا۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے مرکزی ترجمان نے فورسز کی کارروائی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ فورسز نے پانچ گاڈیوں اور تین موٹر سائیکل سوار اہلکاروں کے ساتھ آواران کے علاقے،پیراندر میں اسماعیل ولد فتح محمد کے میتگ پر دھاوا بول کر خواتین وبچوں کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے سے معاشی، اقتصادی اور تجارتی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سیالکوٹ: وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت کو پاکستان سے مذاکرات کرنا ہیں تو اسے سرحد پر کشیدگی کم کرنا ہوگی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی نے عوام کی حق حاکمیت کو تسلیم ، ساحل وسائل کا مکمل اختیار صوبہ کو دینے ، گوادر تا کاشغر براستہ ڈیرہ اسماعیل خان ، ژوب ، خضدار ، کوئٹہ روڈ کو فوری طور پر منظوری کرنے اور گوادر تا کاشغر ریلوے لائن بچھانے کی قرار داد ترمیم کے ساتھ منظور کرلی