معاشی استحکام میں رکاوٹیں ڈالنے سے بڑی ملک دشمن نہیں، 2014 جیسی سازش نہیں ہونے دینگے: وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین کے وزیراعظم پاکستان کے دورے پر آرہے ہیں اور آج ایک بار پھر ملک میں دھرنے جاری ہیں مگر ہم 2014 جیسی کوئی سازش کسی صورت نہیں ہونے دیں گے۔ 



چینی باشندوں پر حملے کی تحقیقات شروع، کراچی سے 5افراد گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: کراچی میں غیر ملکیوں پر حملے کی تفتیش میں پیشرفت سامنے آگئی،غیر ملکی انجینئرز پر ہونے والے دھماکے کے سہولت کاروں کی موجودگی کا انکشاف ہواہے، جبکہ شہر کراچی کے 4 مختلف علاقوں میں حساس اداروں کی چھاپوں کے دوران پانچ سہولت کارپکڑے گئے۔ تفصیلات کیمطابق،،گزشتہ روز جناح ٹرمنل پرحملے کی تحقیقات جاری ہیں،تفتیشی… Read more »



آج کوئٹہ پریس کلب کے سامنے بھوک ہڑتال کیا جائیگا، اکیڈمک اسٹاف

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن جامعہ بلوچستان و بیوٹمز اسٹاف ایسوسی ایشن کے زیراہتمام جامعہ بلوچستان , بیوٹمز , سب کیمپسزو ریسرچ سینٹرز اور دیگر یونیورسٹیوں کو درپیش سخت مالی و انتظامی بحران کے مستقل حل کیلئے سوموار 7 اکتوبر کو نویں روز بھی پریس کلب کوئٹہ کے سامنے اساتذہ کرام جن میں پروفیسر ارسلان شاہ، ڈاکٹر عمران تاج، پروفیسر عزیز بلوچ، ، پروفیسر عبدالواحد، ڈاکٹر حسرت اور پروفیسر تعلیم بادشاہ خٹک نے علامتی بھوک ہڑتال میں حصہ لیا۔



گورنر بلوچستان کی چائینز قونصل جنرل سے ملاقات ، دہشتگردی کے واقعہ پر افسوس کا اظہار کیا

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کراچی ائیرپورٹ کے قریب ہونے والے المناک واقعہ میں چائنیز شہریوں کے جان بحق ہونے پر اظہار افسوس و یکجہتی کیلئے سندھ کے صوبائی دارالحکومت کراچی میں واقع چینی قونصل خانے میں گئے