
اسلام آباد:آئی ایم ایف جائزہ مشن 3 مارچ کو اقتصادی جائزے کے لیے پاکستان پہنچے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد:آئی ایم ایف جائزہ مشن 3 مارچ کو اقتصادی جائزے کے لیے پاکستان پہنچے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں تیل و گیس کے دخائر دریافت ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وفاقی وزیرِ بحری امور قیصر احمد شیخ نے کہا ہے کہ رواں سال 100 ارب روپے منافع کمائیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ ریاست بہت اہم ہے، بلوچستان کو گندی سیاست سے دور رکھیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
گزرے سالوں میں مقبوضہ فلسطین فلسطینیوں کو واپس دینے کے لیے بہت سی تجاویز دی گئیں جن میں سے دو قابلِ ذکر ہیں۔ 1981ء میں جب سرد جنگ عروج پر تھی تب سعودی عرب کی جانب سے ’فہد منصوبہ‘ سامنے آیا تھا جوکہ درحقیقت ایرانی لیڈر آیت اللہ خمینی کے فلسطین کے حوالے سے سخت عسکریت پسند بیانات پر مغرب کا ردعمل تھا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نوکنڈی: ریکودک مائننگ کمپنی (آر ڈی ایم سی) کے تعاون سے منعقدہ نوکنڈی اسپورٹس فیسٹیول 2025 ایک شاندار تقریب کے ساتھ خان محمد عمر خان سنجرانی فٹبال اسٹیڈیم نوکنڈی میں اختتام پذیر ہوگیا۔ انیس روز تک جاری رہنے والے اس فیسٹیول میں رخشان ڈویژن کے چاروں اضلاع کے کھلاڑیوں نے شرکت کی اور فٹبال، کرکٹ، والی بال، تائیکوانڈو، بیڈمنٹن، اور ٹیبل ٹینس سمیت آٹھ مختلف کھیلوں میں اپنی مہارت کا مظاہرہ کیا۔ فیسٹیول کے دوران مقامی سطح پر کھیلوں کے بہترین ٹیلنٹ کو اجاگر کیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد:پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں 6 بجلی کمپنیوں کی جانب سے اوور بلنگ کے نام پر عوام سے 21 ارب روپے اضافی وصول کیے جانے اور ملوث افراد کے خلاف کوئی کارروائی نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل کیس میں آئینی بینچ کے جج نے دوران سماعت سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمرباجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے جسٹس منصور علی شاہ کے فیصلے کا حوالہ دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی:بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کی جانب سے ملیر میں صباء لٹریری فیسٹیول کا کامیابی کے ساتھ انعقاد کیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی:سینئر سیاست دان وسابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے نئے تعلیمی سال کا ہدف بلوچستان کے لوگوں کیلئے پرائمری سے یونیورسٹیوں تک تعلیم حاصل کرنے کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کے لوگ ایک باعزت ، خودمختار منزل اور سفر کے تعین کیلئے کتاب دوست مزاحمت میں تیزی لائیں.