اسلام آباد: اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنما محمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر کردیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنما محمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر کردیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ؛ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے میجر انور کاکڑ شہید کو زبردست الفاظ میں خراج عقیدت پیش کر تے ہو ئے کہا ہے کہ شہید میجر انور کاکڑ ہما رے سر کے تاج ہیں ،شہداء کے خون کا ایک ایک قطرہ وطن کے تحفظ کی ضمانت ہے،وزیر داخلہ محسن نقوی نے شہید میجر انور کاکڑ کے بیٹوں سے شفقت کا اظہاراور پیارکر تے ہو ئے انہیں دلاسہ دیا اور اعلان کیا کہ شہید کے دوسرے بیٹے کو بھی ایچیسن کالج میں داخل کرایا جائے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تقریب سے خطاب میں وزیر اعظم نے کہا پاکستان آسان خدمت مرکز سے عوام کو بے پناہ آسانیاں میسر آئیں گی، آسان خدمت مرکز کیلئے ماسٹر ٹرینرز نے آذربائیجان سے تربیت حاصل کی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے متنازع ٹوئٹس کیس میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی ضمانت منسوخ کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان پیپلز پارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹو زرداری نےکہا ہےکہ ماضی میں ہمیں امن و امان اور دہشتگردی کی سنگین صورتحال کاسامنارہا، 2008میں پیپلزپارٹی کی حکومت کےدوران روزانہ کی بنیاد پربم دھماکوں اور دہشتگرد حملوں کا سامنا کرنا پڑا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان پالیسی ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے مصدق ملک کا کہنا تھا کہ اب سوال پوچھا جاتا ہے کہ باقی لوگ غریب کیوں ہیں؟ 4 ارب ڈالر چھوٹی فیکٹریاں لگانے کے لیے نوجوانوں کو دیے جاسکتے تھے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ہفتہ وار بریفننگ میں ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ وزیر اعظم شہباز شریف کو امیر قطر کی جانب سے ٹیلی فون کال موصول ہوئی، جس میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی تعاون پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔ اسی طرح نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو ازبکستان کے وزیر خارجہ کی جانب سے بھی ٹیلی فون کال موصول ہوئی، جس میں دوطرفہ تعلقات پر بات چیت کی گئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے صوبائی جنرل سیکریٹری ایڈوکیٹ چنگیز حئی بلوچ ممبر مرکزی کمیٹی ڈاکٹر رمضان ہزارہ عیوض علی کی قیادت میں کوئٹہ ہزارہ ٹاؤن مری آباد کے کارکنوں اور عوام کا سوئی سدرن گیس کمپنی کوئٹہ ہیڈ آفیس کے سامنے گیس کی عدم فراہمی کے خلاف بھرپور احتجاج و دھرنا ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی; سینئر صحافی اور کراچی پریس کلب کے سابق نائب صدر سجاد عباسی کی تصنیف “صحافت بیتی” کی تقریبِ پذیرائی گذشتہ روز کراچی پریس کلب میں منعقد ہوئی، جس میں ملک بھر سے تعلق رکھنے والے نامور صحافیوں، کالم نگاروں، تجزیہ نگاروں، اساتذۂ صحافت، سیاسی و سماجی رہنماؤں اور صحافتی تنظیموں کے عہدیداران نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ؛ محکمہ خزانہ بلوچستان نے ہیلتھ کارڈ پروگرام کیلئے 2ارب25کروڑ روپے کی رقم جاری کردی۔