میری رہائشگاہ پر چھاپہ اور پارٹی سینیٹر کو اغوا کرلیا گیا، سردار اختر مینگل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ روکن قومی اسمبلی سردار اختر مینگل نے سماجی رابطے ویب سائٹ (ایکس) پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسلام آباد میں میرے لاجز پر چھاپے مارے گئے ہیں۔



نوکنڈی، لیویز اہلکاروں کی بھتہ خوری کی ویڈیو وائرل، دو اہلکار معطل

| وقتِ اشاعت :  


چاغی : نوکنڈی لیویز اہلکاروں کی بھتہ خوری ویڈیو وائرل دو اہلکار معطل تفصیلات کے مطابق تحصیل نوکنڈی کے علاقے کے اہلکاروں کے بھتہ خوری کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا



ایس سی او اجلاس سے معاشی بہتری کی امید: اسٹاک مارکیٹ 86 ہزار 205 پوائنٹس کی بلند سطح پر

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس 365 پوائنٹس اضافے کے بعد 86 ہزار 205 کی بُلند سطح پر موجود ہے، جس کی بنیادی وجہ اسلام آباد میں منعقد شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس سے ملکی معیشت میں بہتری کی امیدیں ہیں۔



آئینی ترمیم کا معاملہ، آصف زرداری، مولانا فضل الرحمٰن آج نواز شریف سے ملاقات کریں گے

| وقتِ اشاعت :  


مجوزہ 26ویں آئینی ترمیم پر صدر مملکت آصف علی زرداری اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن آج مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف سے ملاقات کریں گے، اس موقع پر چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری بھی موجود ہوں گے۔



دنیا ممالک کے خود مختار گروپ میں شرکت کے حق کا احترام کرتے ہیں، امریکا کا ایس سی او اجلاس پر ردعمل

| وقتِ اشاعت :  


امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پاکستان میں منعقد ہونے والی شنگھائی تعاون کونسل (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہر ملک کے خود مختار گروپ میں شریک ہونے کے حق کا احترام کرتے ہیں۔