بلوچستان کی نمائندگی بڑھانے کا مطالبہ منظور، بلوچستان اسمبلی میں صوبائی و قومی نشستوں میں اضافے کی قرارداد مشترکہ طور پر منظور

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی نے صوبائی اور قومی اسمبلی کی نشستوں میں اضافے کی قرارداد مشترکہ طور پر منظور کرلی۔ قرارداد رکن اسمبلی اصغر علی ترین کی جانب سے پیش کی گئی، جس میں وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ بلوچستان کے وسیع رقبے اور جغرافیائی اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے صوبائی اسمبلی کی نشستیں… Read more »



اسرائیل نے رمضان کے پہلے جمعے فلسطینیوں کا مسجد اقصٰی میں داخلہ محدود کردیا، صرف بچوں اور بوڑھوں کو داخلے کی اجازت

| وقتِ اشاعت :  


مقبوضہ بیت المقدس میں ماہ رمضان کے پہلے جمعے کے موقع پر اسرائیل نے فلسطینیوں کی مسجد اقصیٰ کے احاطے تک رسائی سختی سے محدود کر دی۔ 



پاکستان ہرعالمی معاملے پر اہم پلیئر بن کر ابھر رہا ہے: عطا تارڑ

| وقتِ اشاعت :  


اپنے ایک بیان میں عطا تارڑ نے کہا کہ یہ پاکستان کی کامیاب خارجہ پالیسی ہے کہ پاکستان کی دنیا بھر میں عزت ہو رہی ہے، پہلے پاکستان تنہائی کا شکار تھا لیکن اب ہرعالمی معاملے پر اہم پلیئر بن کر ابھر  رہا ہے۔



بلوچستان اسمبلی اجلاس: مالی سال کے نصف گزرنے کے باوجود سرکاری ہسپتالوں میں ادویات دستیاب نہ ہو سکیں،مولانا ہدایت الرحمن کا خطاب

| وقتِ اشاعت :  


مولانا ہدایت الرحمن نے توجہ دلاؤ نوٹس پر اظہارخیال کرتے ہوئے کہا کہ ابتک ادویات نہ پہنچنے کی وجوہات کی تفصیل فراہم کی جائے۔



14 سال بعد کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس؛ آئی ایم ایف کا پاکستانی معیشت بہتر ہونے کااعترا ف، مہنگائی مجموعی طور پر قابو میں رہی ہے، جیولی کوزیک

| وقتِ اشاعت :  


ڈائریکٹر کمیونکیشنز آئی ایم ایف جیولی کوزیک کا کہنا ہے کہ ای ایف ایف کے تحت حکومتی پالیسیوں سے پاکستانی معیشت کو استحکام ملا، اعتماد میں اضافہ اور مالی کارکردگی مضبوط رہی، سرپلس اہداف حاصل ہونے کی بھی تصدیق کردی۔



بلوچستان میں تشدد، دہشتگردی فساد فی الارض ہے، فتویٰ جاری

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : پاکستان کے جید علماء کرام نے بلوچستان کی موجودہ صورتحال کے تناظر میں ایک اہم اور متفقہ اعلامیہ جاری کیا ہے، جس میں ہر قسم کے تشدد، دہشت گردی اور بے گناہ انسانوں کے قتل کو غیر اسلامی اور “فساد فی الارض” قرار دیا گیا ہے۔



پرنس موسیٰ جان کے فارم ہاؤس پر توڑ پھوڑ،بی این پی کی مذمت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی پریس ریلیز کے مذمتی بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ شب پارٹی کے مرکزی نائب صدر پرنس آغا موسی جان کے فام ہاؤس قلات میں مسلح افراد نے چادر چار دیواری کی پامالی اور فام ہاؤس میں توڑ پوڑ اور املاک کو نقصان پہنچانے اور قیمتی ایشیا ساتھ لے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کیا



آزاد اور خود مختار ریاست فلسطینیوں کا حق اور پائیدار امن کیلئے ناگزیر ہے، وزیراعظم شہباز شریف

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ غزہ میں پائیدار امن ہمارا مشن ہے، آزاد اور خود مختار فلسطینی ریاست کا قیام پائیدار  امن کے لیے ناگزیر ہے اور فلسطینیوں کا حق ہے۔



10 دن میں ایران کے بارے میں پتہ چل جائے گا، معاہدہ نہ کیا تو نتائج برے ہوں گے: ٹرمپ

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر خبردار  کیا ہے کہ  10 دن میں ایران کے بارے میں پتہ چل جائے گا ، ایران کو کسی صورت ایٹمی ہتھیار رکھنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، معاہدہ نہ کیا تو نتائج برے ہوں گے ۔