آئینی ترامیم میں فائز عیسیٰ جیسے شخص کو سپورٹ نہیں کرسکتے، جے یو آئی

| وقتِ اشاعت :  


  اسلام آباد: جے یو آئی (ف) کے مرکزی سیکریٹری جنرل اور رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالغفورحیدری نے کہا ہے کہ قاضی فائز عیسیٰ نے مبارک ثانی کیس میں جو فیصلہ دیا وہ جان بوجھ کر دیا جو کہ قوم کے دباؤ پر واپس ہوا، آئینی ترامیم میں ہم ایسے شخص کو کیسے سپورٹ کرسکتے ہیں؟



دہشتگردوں کو مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے، گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


ژوب: گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ قبائل سے رابطے کیلئے امن جرگوں کے آغاز ژوب سے کر رہے ہیں دہشتگردوں کو بروقت نہ روکا گیا تو زندگی گذارنا مشکل ہو جائیگا



بلو چستان ہائیکورٹ میں ایر انی پیٹرول و ڈیز ل کی سمگلنگ کے خلاف درخواست دائر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  سینئر قا نو ن دان و سیا سی رہنما ء ملک سمند ر خان کا سی نے بلو چستان سے اندرون ملک ایر انی پیٹر ول اور ڈیز ل کی سمگلنگ کے خلاف بلو چستان ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر کر دی۔



میڈیکل ٹیسٹ میں سوالات آؤٹ آف کورس تھے، گریس مارکس دیئے جائیں، امیدوار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: میڈیکل میں داخلے کیلئے ٹیسٹ دینے والے امیدواروں یاسین خان،اسد شاہ، محمدنادر، عتیق اللہ نے کہا ہے کہ میڈیکل ٹیسٹ میں سوالات آؤٹ آف کورس تھے امیدواروں کو گریس مارکس دیئے جائیں۔



محمود علی لانگو،محمد انور محمد شہی کے کیسز کمیشن کو فراہم کریں گے، نصراللہ بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین نصراللہ بلوچ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ محمود علی لانگو اور محمد انور محمد شہی کی جبری گمشدگی کی تفصیلات انکے لواحقین نے وی بی ایم پی کو فراہم کردیں محمود علی لانگو کے لواحقین نے تنظیم سے شکایت کی کہ محمود علی لانگو ولد محمد عثمان رواں سال 18 جون کو افغانستان کے علاقے نمروز سے جبری گمشدگی کا شکار ہوا ہے انہوں نے یہ الزام بھی لگایا



دہشت گردی میں عورتوں کو استعمال کرنا بلوچستان کی روایت نہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلو چستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے امن و ا ما ن کی صورتحا ل کو خر ا ب کر نے کا مقصد ملک کو کمز ور کر نا ہے مذ مو م مقا صد کے لئے خوار جی عام لو گوں بہکا ر ہے ہیں



ریٹائرڈ ملازمین کے سن کوٹہ کی بحالی کیلئے عدلیہ سے پر امید ہیں،بلوچستان سول سیکرٹریٹ اسٹاف

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان سول سیکرٹریٹ اسٹاف کے رہنماء دلاور خان رئیسانی ،نذیر احمد سرپرہ نے کہا ہے کہ چاند پینل سول سیکرٹریٹ نے اپنا کردار ادا کرتے ہوئے ریٹائرڈ ملازمین کے بچوں کو ریٹائرڈ منٹ کے بعد سن کوٹہ کے مطابق ملازمت کے حصول کیلئے عدالت میں درخواست دائر کی ہے جسے عدالت نے منظور کرتے ہوئے حال ہی میں حکومتی نمائندوں کو نوٹسز جاری کرکے طلب کیا ہے