حکومت عوامی خواہشات کے مطابق ترقیاتی کام میں مصروف عمل ہیں، صوبائی وزیر تعلیم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: محکمہ بلدیات وہ دیہی ترقی کی جانب سے ایک روزہ منعقدہ سیمینار بعنوان لوکل گورننس اینڈ پیس بلڈنگ منعقد ہوا جس میں صوبائی وزیر تعلیم محترمہ راحیلہ حمید خان درانی، سیکرٹری لوکل گورنمنٹ عبدالرؤف بلوچ، ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ سید آغا ذوالفقار شاہ، ڈائریکٹر بلوچستان رورل ڈیولپمنٹ اکیڈمی نعمت اللہ بابر، ڈائریکٹر جنرل بلوچستان سیول سروس اکیڈمی حفیظ جمالی، تمام ضلوں کے چیرمین، وائس چیئرمین ، محکمہ کے افسران اور دیگر حکام نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔



پشین میں 30ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ،رواں سال کیسز کی تعداد 22ہوگئی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد/کوئٹہ: پاکستان میں رواں سال کا 22 واں پولیو کیس رپورٹ ہوا ہے جس کے بعد حکومتی عہدیداران نے والدین اور سرپرستوں سے ایک بار پھر اپیل کی ہے کہ وہ اپنے بچوں کو پولیو سے محفوظ رکھنے کے لئے ویکسینیشن کو یقینی بنائیں۔



کوئٹہ شہر میں صفائی کا کام تیزی سے جاری ہیں،محمد حمزہ شفقات

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کمشنرآفس کوئٹہ میں اختر حمید خان میموریل ٹرسٹ اور میٹرو پولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کے مابین سولڈ ویسٹ مینجمنٹ پلانٹ کے ذریعہ اورگینک ویسٹ کو دوبارہ کارآمد بنانے کیلئے سادہ مگر پروقار تقریب میں ایم,او,یو دستخط ہوگئے,



آذربائیجان پاکستان سے جے ایف 17 لڑاکا طیارے خریدے گا: آئی ایس پی آر

| وقتِ اشاعت :  


آئی ایس پی آر نے خوشخبری سناتے  ہوئے کہا کہ آذربائیجان پاکستان سے جے ایف 17 لڑاکا طیارے خریدے گا،آذر بائیجان نے جے ایف 16 بلاک تھری لڑاکا طیاروں کی خریداری کیلئے معاہدے پر دستخط بھی کر دیئے ہیں ۔