لک پاس ٹنل چیک پو سٹ کو کھلے جگہ پر منتقل کر نیکا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


مستونگ: ڈپٹی کمشنر مستونگ کیپٹن ریٹائرڈ میر باز خان مری نے کہاہے کہ ضلع مستونگ میں عوام کو درپیش مسائل و مشکلات کو دور کرنے امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے منشیات کے مکروہ دہندہ کرنے والے، چوری ڈکیتی بدامنی کے واقعات میں ملوث عناصر کے خاتمہ، لکپاس ٹنل سے چیک پوسٹ کو… Read more »



قومی شاہراہ کو کارکنان نے بلاک کردیا ہیں ،ترجمان جھالاوان عوامی پینل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جے اے پی کے مرکزی ترجمان کے مطابق وڈھ، وئیر، نال کراس،اور زیرو پوائنٹ خضدار سے ( براس ) کے کالعدم تنظیم لشکر بلوچستان کے ہاتھوں بے گناہ عمائدین کو نشانہ بنانے کے خلاف قومی شاہراہ کو بلاک کیا گیا ہے۔



25 ہزار افراد نے غیر ملکی شہریت کیلئے کثیر سرمایہ بیرون ملک منتقل کیا، چیئرمین نیب

| وقتِ اشاعت :  


قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد بٹ نے ملک چھوڑنے والے پاکستانیوں کی بڑھتی ہوئی تعداد پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ تقریباً 25 ہزار افراد نے سرمایہ کاری کے ذریعے شہریت حاصل کرنے کے لیے کثیر سرمایہ بیرون ملک منتقل کیا ہے۔



9 مئی کو حد کردی گئی، اب آپکو بنیادی حقوق یاد آگئے، جسٹس مسرت کا سلمان اکرم راجا سے مکالمہ

| وقتِ اشاعت :  


سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کے دوران بینچ کے سربراہ جسٹس امین الدین خان  نے وکیل سلمان اکرم راجا سے مکالمہ کیا ہے کہ ہم نے اپنا قانون دیکھنا ہے برطانیہ کا نہیں، آپ وقت ضائع کر رہے ہیں جب کہ جسٹس مسرت ہلالی نے ریمارکس دیے کہ 9 مئی کو حد کردی گئی، اب آپ کو بنیادی حقوق یاد آگئے ہیں۔



ترکیہ کیساتھ دفاع، تجارت کے 21 معاہدے، اردوان کے دورے سے فائدہ ہوگا، شہباز شریف

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان اور ترکیہ کے درمیان 21 نئے معاہدے، مفاہمت کی یاد داشتیں ( ایم او یز) طے پاگئیں، ترکیہ کو اپریل میں ہونے والی ہیلتھ کیئر اینڈ انڈسٹریل ایکسپو میں شرکت کی دعوت بھی دے دی گئی۔



پیکا آرڈیننس،بی یو جے کے زیراہتمام کو ئٹہ میں بھوک ہڑتالی کیمپ کا انعقاد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان فیڈرل یونین اف جرنلسٹس ( پی ایف یو جے ) کی کال پربلوچستان یونین اف جرنلسٹس نے پریس کلب کوئٹہ کے باہر آج علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ قائم کیا جوکہ 14 فروری تک جاری رہے گا۔