ترکیہ کیساتھ دفاع، تجارت کے 21 معاہدے، اردوان کے دورے سے فائدہ ہوگا، شہباز شریف

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان اور ترکیہ کے درمیان 21 نئے معاہدے، مفاہمت کی یاد داشتیں ( ایم او یز) طے پاگئیں، ترکیہ کو اپریل میں ہونے والی ہیلتھ کیئر اینڈ انڈسٹریل ایکسپو میں شرکت کی دعوت بھی دے دی گئی۔



پیکا آرڈیننس،بی یو جے کے زیراہتمام کو ئٹہ میں بھوک ہڑتالی کیمپ کا انعقاد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان فیڈرل یونین اف جرنلسٹس ( پی ایف یو جے ) کی کال پربلوچستان یونین اف جرنلسٹس نے پریس کلب کوئٹہ کے باہر آج علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ قائم کیا جوکہ 14 فروری تک جاری رہے گا۔



سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی بحالی اقدامات کو فوری اور موثر انداز میں مکمل کیا جا ئے ،سر فر از بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بحالی منصوبوں( IFRAP ) کی پیش رفت سے متعلق جائزہ اجلاس وفاقی وزیر ترقیات و منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیرصدارت منعقدہواجس میں وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔



بلوچستان کے تاجروں و صنعتکاروں کو دیگر ممالک کی تجارتی منڈیوں تک رسائی فراہم کی جائیگی، گورنر

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے سندھ صوبائی دارالحکومت کراچی میں “بلوچستان اسٹریٹیجی سمٹ” میں فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (FPCCI) کے عہدیداران سے خطاب میں کہا کہ بحیثیت گورنر بلوچستان ہم نے روز اول سے قومی اور صوبائی سطح پر صنعت و تجارت سے وابستہ تمام تاجروں، صنعتکاروں اور حتیٰ کہ چھوٹے کاروباری حضرات کے ساتھ قریبی روابط و تعلقات قائم رکھے ہیں۔



خواتین کی شرکت کے بغیر معاشرے میں ترقی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا،رحمت بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


تربت: نیشنل پارٹی کے رہنما ،رکن اسمبلی وسابق صوبائی وزیر میر رحمت صالح بلوچ نے کہا ہے کہ خواتین کی شرکت کے بغیر معاشرے میں ترقی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوگا۔



عمران خان نے آج آرمی چیف کو تیسرا خط لکھ دیا

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین کے وکیل فیصل چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان نے آج آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو تیسرا خط لکھ دیا ہے جس میں مبینہ انتخابی دھاندلی کا معاملہ اٹھایا ہے اور دہشت گردی کی وجوہات پربات کی ہے۔