کو ئٹہ پر یس کلب کو انتظا میہ کے مرا سلے آزادی اظہا ر پر قد غن ہے ،نیشنل پا رٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے کہا ہے کہ بلوچستان میں بد ترین آمریت اور مارشل لا سے بھی بدتر حالات پیدا کی گئی ہے پہلے حق رائے دہی پر قدغن لگاکر حقیقی نمائندوں کو اسمبلیوں سے روکا گیا



خاران نرسنگ کالج کی غیر فعالیت و اساتذہ کی عدم موجودگی تشویشناک ہے ،بساک

| وقتِ اشاعت :  


خاران: نرسنگ کالج کو گزشتہ دو سال قبل قائم کیا گیا تھا جو تاحال فعال نہیں ہوسکا، ضلع خاران میں موجود واحد نرسنگ کالج کئی مسائل سے دوچارہے جس میں اساتذہ کا نہ ہونا،طالبات کے لئے ہاسٹل و ٹرانسپورٹیشن کی غیر موجودگی، لائبریری میں کتاب سمیت دیگر ضروری تعلیمی سہولیات دستیاب نہ ہونے کے برابر ہیں۔



کوہلو سبی قومی شاہراہ حالیہ مون سون بارشوں سے شدید متاثر

| وقتِ اشاعت :  


کوہلو:  کوہلو سبی قومی شاہراہ حالیہ مون سون بارشوں سے شدید متاثر ہوا ہے جس کی وجہ سے کوہلو سمیت مشرقی بلوچستان کے شہری کوئٹہ اور اندرون بلوچستان سفر کرنے سے عاجز آگئے ہیں تفصیلات کے مطابق کوہلو سبی قومی شاہراہ کو صدراتی ترقیاتی پیکج کے تحت این ایل سی نے 2016میں 7ارب روپے سے زائد کی لاگت میں مکمل کیا تھا



لسٹ جاری نہیں کی جارہی،باربار بارڈ بند کر نا سمجھ سے با لا تر ہے،بارڈر بچاؤ تحریک

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور:  با رڈر بچا ؤ تحر یک کے تر جما ن نے کہا ہے کہ باربار بارڈ بند کر نا سمجھ سے با لا تر ہے کبھی رش کے نا م پر دو دو دن لسٹ جار ی نہیں کی جا تی تو کبھی کسی اور بہا نے پر با رڈری امور جب ضلعی انتظا میہ ہی سنبھا ل رہی ہے تو فیصلہ بھی انتظا میہ کو کر نے دیے جا ئے۔