
کوئٹہ: بلوچستان یونین آف جرنلسٹس نے بی این پی کے رہنما ثنا بلوچ کی جانب سے تحقیقاتی صحافی اکبر نوتیزئی پر جاسوسی جیسے من گھڑت الزامات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان یونین آف جرنلسٹس نے بی این پی کے رہنما ثنا بلوچ کی جانب سے تحقیقاتی صحافی اکبر نوتیزئی پر جاسوسی جیسے من گھڑت الزامات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تربت: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے شہدائے جیونی کی برسی پر 21 فروری کو جیونی میں سیمینار کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید یاسمین، شہید غلام نبی اور شہید ازگل کی المناک سانحہ کے یاد اب بھی بلوچ قوم کے دلوں میں نقش ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات پارلیمانی سیکرٹری مسلم لیگ(ن) بلوچستان میر سلیم احمد کھوسہ نے زیر تعمیر صحبت پور تا کشمور منصوبے کا سرپرائز وزٹ کیا جہاں مذکورہ منصوبہ کے ایس ڈی اوز کو غیر حاضر پانے پر معطل اور ایکسین ضلع صحبت پور کو شو کاز نوٹس کرنے کے احکامات جاری کیے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبائی وزیر بلدیات میر کوہیار ڈومکی نے کہاکہ میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کی استعداد کار کو بڑھانے اور ریونیو میں اضافے کے لیے ہرممکن اقدامات کیے جائیں گے تاکہ کوئٹہ شہر میں صفائی ستھرائی اور میونسپل سروسز کا کام بہتر طریقے سے ہو سکے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین نصراللہ بلوچ نے اپنے بیان میں کہا کہ جبری لاپتہ صابر پرکانی کے کوائف انکے بھائی نے احتجاجی کیمپ آکر وی بی ایم پی کے پاس جمع کرادیئے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ صوبے بھر میں بولان میڈیکل یونیورسٹی سمیت دیگر تمام پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں کے ساتھ ملکر زندگی کے مختلف شعبوں میں اعلیٰ تعلیم یافتہ اور جدید مہارت یافتہ افراد پیدا کر کے بلوچستان کے منظرنامے میں نیا انقلاب برپا کر رہی ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ بلوچستان کتاب کاروان ملک کے کونے کونے میں جاری ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے عوامی جمہوریہ چین کے نئے سال کے آغاز پر چین کی قیادت اور عوام کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی دوستی ایک مضبوط تاریخی رشتہ ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں کوئلہ کان حادثے میں ایک کانکن جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
قلات: بلوچستان نیشنل پارٹی قلات کے ضلعی ترجمان نے جاری کردہ بیان میں کہا کہ بارڈر ٹریڈ کی بندش بلوچ قوم کی نوالہ چھیننے کے مترادف ہے