پنجاب کے میڈیکل کالجز میں بلوچستان کے ‘گُڈ وِل’ کوٹے کی پالیسی میں تبدیلی بلوچ طلبہ کے ساتھ سراسر ناانصافی ہے،بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی

| وقتِ اشاعت :  


بلوچستان میں جہاں ایک جانب معیاری تعلیم اور بہتر اداروں کا فقدان ہے، وہیں دوسری جانب بلوچ طلبہ کو اعلیٰ تعلیم سے دور رکھنے کے لیے نئی پالیسیاں بنائی جا رہی ہیں۔ بلوچستان کے طلبہ کے لیے مختص ‘گُڈ وِل’ کوٹے کی پالیسی میں بلاجواز تبدیلی دراصل ان کی تعلیمی راہ مسدود کرنے کے مترادف ہے۔



مکران میڈ یکل کا لج کے کنٹریکٹ ملا زمین کو مستقل کیا جائیگا ، ڈاکٹر ما لک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


تربت؛ ممبر صوبائی اسمبلی اور سابق وزیرِ اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے ڈپٹی کمشنر کیچ بشیر احمد بڑیچ کے ہمراہ ٹیچنگ ہسپتال تربت میں معدہ اور آنتوں کے امراض کی تشخیص کے لیے جدید سہولیات سے آراستہ انڈواسکوپی مشین کا افتتاح کیا۔



پی ٹی آئی سوشل میڈیاٹیم کی حرکتوں پر افسوس ہے محمود خان اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد ؛  اپوزیشن اتحاد کے مرکزی رہنما محمود خان اچکزئی نے پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے انہیں دوسروں کی ماں بہنوں کی عزت اچھالنے سے باز رہنے کی تلقین کی۔



کوئٹہ شہرمیں صفائی کا نظام بہتراور گھوسٹ ملازمین کیخلاف کارروائی جاری ہے ،ایڈمنسٹریڑ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ؛  ایڈمنسٹریٹر میٹرو پولیٹن کارپوریشن کوئٹہ مجیب الرحمن قمبرانی نے کہا ہے کہ کوئٹہ شہر کی صفائی کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے آئندہ 15روز میں ڈسٹرکٹ کونسل کوئٹہ کے علاقوں کو بھی صفاء کوئٹہ کے حوالے کیا جارہا ہے ،



بینظیر بھٹو جمہوریت، آئین ، عوامی حاکمیت کی روشن علامت تھیں، وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی 18ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ محترمہ بینظیر بھٹو شہید جمہوریت، آئین اور عوامی حاکمیت کی ایک روشن علامت تھیں جنہوں نے اپنی جان کا نذرانہ دے کر پاکستان میں جمہوری جدوجہد کو نئی سمت دی وزیر اعلیٰ نے کہا کہ محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے اپنی پوری سیاسی زندگی عوام کے حقوق، آئین کی بالادستی اور جمہوری اقدار کے فروغ کے لیے وقف کر دی۔