کوئٹہ : صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں مختلف حادثات و واقعات میں 2 افراد ہلاک جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں مختلف حادثات و واقعات میں 2 افراد ہلاک جبکہ 2 افراد زخمی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ اگر ہم صوبے میں اپنی پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں کو پنجاب اور سندھ کی یونیورسٹیوں کے برابر لانے کیلئے تمام ضروری سہولیات فراہم کر رہے ہیں تو پھر ہم صوبے کی ہر یونیورسٹی سے اعلیٰ رینکینگ اینڈ سکورنگ کا مطالبہ بھی کر رہے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تربت: ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کا گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج تربت آمد، آرٹ ایگزیبیشن کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ نیشنل پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج تربت کا دورہ آمد، جہاں انہوں نے مکران آرٹ پروموٹرز بلوچستان کی جانب سے منعقدہ مکران آرٹ پینٹنگ ایگزیبیشن کا افتتاح کیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: لیویز فورس بلو چستان میں جعلی ترقیوں کا انکشاف ہوا ہے ،انٹی کرپشن اسٹیبپشمنٹ بلو چستان نے لیویز فورس میں جعلی ترقیوں کا اسکینڈل بے نقاب کر تے ہو ئے سابق سیکشن آفیسر،لیویز محرر /جو نیئر کلرک ،رسالدار اور اسسٹنٹ /قائم مقام پرا ئیویٹ سیکرٹری کو گرفتار کر لیا ہے مزید ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لئے بھی چھا پے ما رے جا رہے ہیں ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا کہ مہنگائی نے غریب عوام کی کمرتوڑکے رکھ دیامفت خوراسٹبلشمنٹ وحکمرانوں کی شاہ خرچیوں کوپوراکرنے کیلئے روزانہ کی بنیاد پرگیس بجلی اورپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیاجارہاہے دوسری جانب بے روزگاری کرپشن اوربدامنی بھی عروج پرہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: آئی جی پولیس بلوچستان محمد طاہر نے کہا کہ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تربت: ایچ آر سی پی مکران ریجن کی جانب سے تربت میں خواتین پر تشدد کے خاتمے کے عالمی دن کی مناسبت سے تقریب، ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان مکران ریجن کے زیر اہتمام خواتین پر تشدد کے خلاف عالمی دن کے موقع پر ایک خصوصی تقریب منعقد ہوئی، جس میں سماجی، ادبی اور فکری شخصیات نے شرکت کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نوکنڈی:بیرک مائننگ کارپوریشن کے زیرِ انتظام ریکودک مائننگ کمپنی (RDMC) نے ضلع چاغی کے سپلائرز اور وینڈرز کے ساتھ روابط مضبوط بنانے کے لیے مقامی سپلائر آؤٹ ریچ تقریب کا انعقاد کیا۔ یہ اقدام آر ڈی ایم سی کے اس مستقل عزم کا حصہ ہے دنیا کے سب سے بڑے غیر ترقی یافتہ تانبہ اور سونا ذخائر میں سے ایک ریکودک کے لیے ایک مضبوط، جامع اور مسابقتی مقامی سپلائی چین قائم کی جائے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ جنرل (ر) فیض حمید کا کورٹ مارشل ایک قانونی اور عدالتی عمل ہے، اس پر قیاس آرائیاں نہیں ہونی چاہییں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تفصیلات کے مطابق چیف کلکٹر (انفورسمنٹ) اسلام آباد کی اطلاع پر کسٹمز ٹیم نے مستونگ میں مین آر سی ڈی ہائی وے پر ایک گودام پر چھاپہ مارا۔