حکومت بلو چستان کاپاک افغا ن بارڈر پرلغڑ یو ں کے پاسپورٹ اخراجا ت ادا کرنیکا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے پاک افغان بارڈ ایریا چمن میں لغڑیوں کے پاسپورٹ کے تمام تر اخراجات کی ادائیگی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے یہ اقدام مقامی سطح پر تجارتی آمد و رفت کو سہل و قانونی بنانے کے لئے اٹھایا ہے،



ملک آئینی ومعاشی بحرانو ںمیں گر چکا ہے آئین وقا نون کی حکمر انی کوبحا ل کرناہوگا،اپوزیشن اتحاد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : تحریک تحفظ آئین پاکستان کے زیر اہتمام بعنوان’’ ملک کے انتشار کی سیاسی وآئینی تاریخ ، حالیہ ہمہ جہت بحرانوں سے نجات وحقیقی آزادی اور پاکستان کے مستقبل ‘‘کے تحت پریس کلب کوئٹہ میں سیمینار زیر صدارت پشتونخوامیپ کے مرکزی سیکرٹری جنرل عبدالرحیم زیارتوال منعقد ہوا۔



ہم آزاد فضا میں سانس لے رہے ہیں،چیف جسٹس بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ نے پوری قوم، تمام معزز ججز، اور پورے جوڈیشل اسٹاف کو 77ویں یوم آزادی کے موقع پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ



کوئٹہ ،نوشکی اور پسنی میں بم دھماکے ایک شخص جاں بحق پانچ افراد زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : کوئٹہ ، نوشکی اور پسنی میں بم دھماکوں کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ پانچ افراد زخمی ہوئے تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے ریلوے اسٹیشن پر متعدد دستی بم دھماکے ایک شخص جاں بحق جبکہ بچوں سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے ۔



14 اگست کا دن ہمیں قائد اعظم اور ان کے ساتھیوں کی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے ،ندیم الرحمن بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جھالاوان عوامی پینل کے مرکزی رہنماء میر ندیم الرحمن بلوچ،ظفر درانی،حافظ نصیر مینگل،میر نعمان ساسولی اور دیگر نے کہا ہے کہ 14 اگست کا دن ہمیں قائد اعظم محمد علی جناح اور ان کے ساتھیوں کی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے