جب بات قوم پرستی کی ہو تو ہماری ثقافت صرف پاکستانی ہے میر ضیاء اللہ لانگو

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی وزیرداخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے سماجی رابطے ویب سایٹ (ایکس) پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ فخر کے ساتھ سبز جھنڈا تھامنا یہ ہماری پہچان، وقار اور عزت ہے حب الوطنی ہر ایک کا بنیادی مقصد ہونا چاہیے،



چین کے اعلیٰ سطحی وفد کا گو ادر کا دورہ حکومتی اقد اما ت پر اظہا ر اطمینان

| وقتِ اشاعت :  


ؔکوئٹہ:چین کے اعلیٰ سطح وفد کا گوادر کا دور ہ ، سی پیک فیز 2سمیت ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال، چین کا ترقیاتی اور اقتصادی منصوبوں پر کام کرنے والے افراد کی سیکورٹی پر اطمینان کا اظہار،



بلوچستان کے نوجوانوں میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں، لیاقت لہڑی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  پارلیمانی سیکرٹری برائے ایس اینڈ جی اے ڈی میر لیاقت لہڑی،پارلیمانی سیکرٹری لیبر ڈیپارٹمنٹ بابو غلام رسول عمرانی ،اقلیتی امور کے پارلیمانی سیکرٹری سنجے کمار ،رکن بلوچستان اسمبلی کلثوم نیاز،پی پی اے ایف کے چیف ایگزیکٹو آفیسرنادر گل بڑیچ،ڈاکٹر حیات جمالی،نورمینگل ،بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے ڈاکٹر ناشناس لہڑی،ثناء درانی ،شمائلہ اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان 30ہزار نوجوانوں کو مختلف ہنرسکھا کر روزگار کیلئے بیرون ملک بھیج رہی ہے



10 اگست تک پیٹرول اور ڈیزل کی قلت پر قابو پالیا جائے گا ، آل پاکستان آئل ٹینکرز

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : آل پاکستان آئل ٹینکرز اونر ایسوسی ایشن کے چیئرمین میرشمس شاہوانی نے کہا ہے کہ کوئٹہ سمیت صوبے میں 10 اگست تک پیٹرول اور ڈیزل کی قلت پر قابو پالیا جائے گا



سیا سی جما عتیں قو می ایجنڈ ے کے تعین کیلئے آل پا رٹیز کا نفر نس بلا ئیں ،لشکر ی رئیسا نی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سینئر سیاستدان و سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے سیاسی جماعتوں کو ایک مرتبہ پھر پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی جماعتیں قومی ایجنڈے کے تعین کیلئے آل پارٹیز کانفرنس بلائیں وہ کانفرنس کی میزبانی کیلئے تیار ہیں،



این ایف سی ایوارڈ کے تحت ہزاروں ارب کے تر قیا تی فنڈ ز کے با و جو دبلوچستان میں تبد یلی نہیں آئی، خر م دستگیر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنماء سابق وفاقی وزیر انجینئر خرم دستگیر نے کہا ہے کہ بلوچستان کے مسائل کے حل کیلئے ہمارے پاس علاج ہے



بلو چستان میں سند ھ طرز پر نجی شعبے کے تعا ون سے صحت کے اداروں کو فعال کیا جا ئے گا ،صدر زرداری

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری سے یہاں ایوان صدر میں وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ملاقات کی اس موقع پر ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفی شاہ بھی موجود تھے