ڈیرہ مراد جمالی : کچھی قومی شاہراہ بختیاراباد اور حاجی شہر کے قریب دوران گشت سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر نا معلوم مسلح افراد کی فائرنگ دو سیکورٹی اہلکاروں کے زخمی ہونے کی اطلاع واقعہ کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے گھرائو کر لیا سرچ آپریشن شروع نا معلوم ملزمان فرار