کوہلو : کوہلو نواحی علاقے کلی فیض محمد چرمئی میں گہرے گڑھے میں ڈوب کر 4بچے جاں بحق تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع کوہلو کے نواحی علاقے کلی فیض محمد چرمئی میں 4بچے گہرے گھڑے میں بارش کے پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے ہیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوہلو : کوہلو نواحی علاقے کلی فیض محمد چرمئی میں گہرے گڑھے میں ڈوب کر 4بچے جاں بحق تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع کوہلو کے نواحی علاقے کلی فیض محمد چرمئی میں 4بچے گہرے گھڑے میں بارش کے پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے ہیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ ہماری نصف سے زائد آبادی پر مشتمل خواتین ہمارے معاشرے اور معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہیں جنکی صلاحیتوں اور شراکت کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سابق صوبائی وزیر مولوی سرور موسیٰ خیل کو 2 بیٹوں سمیت کوئٹہ سے گرفتار کر لیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ محمد سعید نے کوئٹہ میں ملاقات کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا موجودہ حساسیت کو سنجیدگی سے لینے اور صوبے کو امن اور ہم آہنگی کا گہوارہ بنانے کیلئے حکومت کی بڑھتی ہوئی ذمہ داری پر زور دیا سیاسی اور معاشی استحکام کیلئے دیرپا امن ضروری ہے جو حکومت اور عوام کے درمیان تعاون کے ذریعے حاصل کیا جاسکتا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
دالبندین: تحصیل چاغی میں نامعلوم افراد نے عوامی فلاح و بہبود کے منصوبے کو نشانہ بناتے ہوئے 84 کروڑ روپے کی لاگت سے جاری آب نوشی اسکیم کی پائپ لائن کو آگ لگا دی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا کہ حکومتی اقدامات بدامنی میں اضافے کاسبب ہیں ہم کب ترقی وامن سے محروم اورلاشیں اٹھاتے رہیں گے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : امیر جمعیت علماء اسلام بلوچستان سینیٹر مولانا عبد الوا سع اور جنرل سیکرٹری مولانا آغا محمود شاہ نے اپنے ایک اہم بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان کے نوجوان اس وقت شدید مایوسی اور اضطراب کا شکار ہیں۔ امن و امان کی بگڑتی صورتحال، بڑھتی ہوئی بے روزگاری اور حکومتی بے حسی نے نوجوانوں کے خوابوں اور امیدوں کو مجروح کر دیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
چمن: چمن میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین کی واپسی کے لیے کارروائیاں تیز، متعدد افراد افغانستان واپس بھیج دیے گئے وفاقی حکومت کی ہدایات کی روشنی میں ملک بھر میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین کے انخلاء کا عمل جاری ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی : کراچی پریس کلب کے باہر بلوچ لاپتہ افراد کے لواحقین کا احتجاجی کیمپ مسلسل مزاحمت کا نشان بن چکا ہے اور ہفتہ کو یہ کیمپ اپنے 40ویں دن میں داخل ہوگیا۔