کوئٹہ: تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے سربراہ نور ولی محسود جمعرات کی رات کابل میں ہونے والے ایک حملے میں ہلاک ہو گئے،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے سربراہ نور ولی محسود جمعرات کی رات کابل میں ہونے والے ایک حملے میں ہلاک ہو گئے،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان نے کہا ہے کہ مشاورتی/سپریم کونسل کے اعلان کردہ غیر آئینی کنونشن کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہیںایک الیکٹڈ کابینہ کی عدم موجودگی میں مشاورتی/سپریم کونسل کی جانب سے پالیسی بیان، پریس کانفرنس، کنوینشن یا اس نوعیت کی دیگر سرگرمیوں کی کوئی آئینی حیثیت نہیں ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف کھڑے رہنا پاکستان پیپلزپارٹی کا وطیرہ ہے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہم نے اپنی عظیم لیڈر شہید رانی کو گنوایا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: کالعدم بلوچ نیشنل آرمی (بی این اے) کے سابق کمانڈر سرفراز بنگلزئی نے کہا ہے کہ کالعدم بی ایل اے کے لوگوں کی ماہ رنگ بلوچ کے ساتھ تصویریں سامنے آ چکی ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفرایکسپریس کو جیکب آباد میں روک لیا گیا جعفر ایکسپریس ڈیرہ مراد جمالی کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکے کے باعث تاخیر کا شکار ہوگئی تھی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: گوادر میں قلت آب کی سنگین صورتحال کے پیش نظر صوبائی حکومت نے واٹر ایمرجنسی نافذ کر دی ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (PAC) کا اجلاس چیئرمین اصغر علی ترین کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں پی اے سی ممبرز حاجی محمد خان لہڑی، حاجی ولی محمد نورزئی، صفیہ بی بی اور رحمت صالح بلوچ اکاؤنٹنٹ جنرل بلوچستان نصراللہ جان، وائس چانسلر بولان یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز ڈاکٹر شبیر احمد لہڑی، ایڈیشنل سیکرٹری پی اے سی سراج لہڑی، ڈپٹی ڈی جی آڈٹ بلوچستان ثناء اللہ، ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ قانون سعید اقبال، چیف اکاؤنٹس آفیسر پی اے سی سید محمد ادریس، ایڈیشنل سیکرٹری فنانس حافظ محمد قاسم، ایڈیشنل سیکرٹری پی اینڈ ڈی محمد عرفان نے شرکت کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
قلات: قلات کے علاقے شادیزئی میں نامعلوم مسلح افراد کی سے امام مسجد جاں بحق ہوگیا مقتول امام کی شناخت ملاشیر محمد کے نام سے کی گئی ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان رکن قومی اسمبلی سردار اختر جان مینگل نے ایک بار پھر صوبے میں وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم اور عوامی حقوق کی محرومی پر شدید ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر)پر جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے قدرتی وسائل سے پوری دنیا فائدہ اٹھا رہی ہے، مگر صوبے کے عوام آج بھی بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:بلوچستان کے علاقے وندر کے قریب تیز رفتار پک اپ ٹائر پھٹنے سے بے قابو ہوکر الٹنے سے 4افراد جاں بحق جبکہ 7زخمی ہوگئے ۔