سبی،مسافر ویگن کو حادثہ،بچوں سمیت 15افراد زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  سبی کے علاقے میں تیز رفتار ویگن ٹائر پھٹنے کے نتیجے میں الٹ گئی 7 بچوں سمیت 15 افراد زخمی ہوگئےکوئٹہ:  سبی کے علاقے میں تیز رفتار ویگن ٹائر پھٹنے کے نتیجے میں الٹ گئی 7 بچوں سمیت 15 افراد زخمی ہوگئے



پائیدار ترقی کیلئے آپس میں مربوط تعاون ضروری ہے،ڈاکٹرربابہ بلیدی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ، : وزیراعلیٰ بلوچستان کی مشیر برائے محکمہ ترقی نسواں، ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول کے لیے سرکاری اور غیر سرکاری اداروں، نجی شعبے اور سول سوسائٹی کا آپس میں مربوط تعاون انتہائی ضروری ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف مینیجمنٹ… Read more »



کراچی و دیگر شہروں سے کثیر تعداد میں بلوچ طالبعلموں کی جبری گمشدگی تشویشناک ہے، بساک

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : حالیہ دنوں مختلف شہروں سے بلوچ طالبعلموں کی جبری گمشدگی میں اضافہ انتہائی تشویشناک ہے،رواں ہفتے بلوچستان بھر سے درجنوں نوجوانوں کو جبراَگمشدہ کرکے لاپتہ کیا گیا ہے



مجھ پر بر شیر ہے نسیمہ احسا ن کا آئینی ترامیم کے حق میں ووٹ دینے کا عند یہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : بی این پی مینگل کی سینیٹر نسیمہ احسان نے آئینی ترامیم کی حمایت میں ووٹ دینے کا عندیہ دے دیا ہے۔ذرائع کے مطابق سینیٹر نسیمہ احسان نے جمعرات کو اچانک وزیراعظم کے ظہرانے میں شرکت کی۔



واشک ،سرکا ری محکمو ں کے افسران ڈیو ٹیوں سے غا ئب سرکا ری امورٹھپ

| وقتِ اشاعت :  


واشک: آل پارٹیز واشک کے رہنماؤں نے واشک پریس کلب میں اپنے مشترکہ پریس کانفرنس سے جمعیت علمائے اسلام کے سینئر رہنما و سابقہ چیئرمین میونسپل کمیٹی حاجی میر بشارت اللہ الہ زئی،نیشنل پارٹی کے ضلعی صدر حاجی محمد اسماعیل بلوچ،



محکمہ ایکسائز، ٹریفک پولیس کی نان رجسٹرڈ گاڑیوں کیخلاف کارروائی کے دوران وکلاء الجھ پڑے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: محکمہ ایکسائز اور ٹریفک پولیس کے اہلکاروں نے اسمبلی چوک پر کابلی گاڑیوں کے خلاف کارروائی کے دوران ایک وکیل کی گاڑی کو کالے شیشوں اور کابلی ہونے پر روک کر چیکنگ شروع کی تو اہلکاروں اور مذکورہ وکیل کے مابین جھگڑا ہونے کے بعد وکلاء کی بڑی تعداد نے موقع پر پہنچ کر چوک پر احتجاج کرتے ہوئے ہر قسم کی ٹریفک کو معطل کردیا