کوئٹہ: وزیرا علیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر جھل مگسی میں زخمی پولیس اہلکاروں کو بہتر علاج کیلئے کراچی منتقل کردیا گیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیرا علیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر جھل مگسی میں زخمی پولیس اہلکاروں کو بہتر علاج کیلئے کراچی منتقل کردیا گیا
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:جھل مگسی تھانہ گولڑہ پر مسلح افراد نے حملہ کردیا پولیس کی جوابی کارروائی میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ فائرنگ کے تبادلے میں ایس ایچ او پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے پولیس کے مطابق گزشتہ روز بلوچستان کے ضلع جھل مگسی میں تھانہ گولڑہ پر مسلح افراد نے حملہ کردیا پولیس نے جوابی کارروائی کی جس کے نتیجے میں 3 دہشت گرد مارے گئے فائرنگ کے تبادلے میں ایس ایچ او میر حسن ،دو پولیس اہلکار ہیڈ کانسٹیبل محمد اقبال اور کانسٹیبل نثار احمد 2 شہریوں سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے واقعہ میں ایک شہری بھی جاں بحق ہوا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
الیکشن کمیشن نے این اے 256 خضدار میں ضمنی انتخاب ملتوی کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ بلوچستان حکومت نے حساس اداروں کی رپورٹ کی بنیاد پر الیکشن کمیشن سے پولنگ ملتوی کرنے کی درخواست کی تھی۔
این این آئی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ (این این آئی) کوئٹہ میں سیکورٹی فورسز کےکیمپ پر بموں سے حملہ اور فائرنگ ایک شخص جاں بحق سیکورٹی فورسز کے چار اہلکاروں سمیت 16افراد زخمی ہوگئے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار : پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری اور حلقہ این اے 256 سے پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار میر شفیق الرحمن مینگل نے کہا ہے کہ تیس سال سے عوام جن پارٹیوں کے ہاتھوں دھوکہ کھا رہی ہے اب موقع ہے کہ وہ تیس سالہ نا انصافیوں کا ازالہ کر کے پیپلز پارٹی کو حق نمائندگی دیں،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا کہ نیشنل پارٹی کا بیانیہ وطن کی شناخت، عوام کے حقِ حاکمیت اور جمہوری اقدار پر مبنی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے موجودہ علاقائی صورتحال میں پاکستان کی متوازن، اصولی اور مدبرانہ سفارتکاری پر اطمینان اور مسرت کا اظہار کرتے ہوئے نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کو ان کی مؤثر سفارتی کاوشوں پر خراجِ تحسین پیش کیا ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے وزیرداخلہ میرضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ افغانستان سے برادر ملک کی طرح تعلقات رکھے ہیں،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
گوادر: گوادر میں سیلاب متاثرین کی امداد میں میگا کرپشن کا انکشاف،امدادی رقوم کی تقسیم مشکوک، عوامی حلقوں کا سخت احتجاج،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پنجگور: پنجگور میں مسلح حملے، فائرنگ و دھماکوں سے 11افراد جاں بحق، متعدد زخمی ہوگئے۔ پنجگور میں گزشتہ شب دیر گئے مختلف علاقوں میں دھماکوں اور شدید فائرنگ کے باعث خوف و ہراس پھیل گیا۔