کوئٹہ: وزیرا علیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر جھل مگسی میں زخمی پولیس اہلکاروں کو بہتر علاج کیلئے کراچی منتقل کردیا گیا
دہشت گردوں سے مقابلے میں ایس ایچ او میر حسن ، ہیڈ کانسٹیبل محمد اقبال اور کانسٹیبل نثار احمد زخمی ہوئے تھے ایس ایچ او سمیت تینوں پولیس اہلکاروں کو آغا خان ہسپتال کراچی منتقل کردیا گیا۔
Leave a Reply