بلوچستان کو آزاد کرانا والے را کے ایجنٹوں سے مذاکرات نہیں ہوسکتے، رانا ثنا اللہ

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعظم شہبازشریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ جو لوگ بھارتی خفیہ ایجنسی’را’کے ایجنڈے پر کام کر رہے ہوں اور بلوچستان کو آزاد کرانا چاہتے ہوں ان کے ساتھ مذاکرات کیسے ہو سکتے ہیں، پیکا ایکٹ ’شمالی علاقہ جات کی سیر‘ کرنے سے بہتر ہے، یہ تو ایک نعمت ہے ورنہ بندہ شمالی علاقہ جات کی سیر کر کے آئے اور پھر کہے کہ اپنی مرضی سے گیا تھا گھروالوں کو بتانا بھول گیا۔



لیویز سے متعلق میڈیا پر پروپیگنڈہ درست نہیں، لیویز کم بجٹ میں بڑے علاقوں کو کنٹرول کئے ہوئے ہے ،نواب مگسی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سینئر سیاستدان سابق گورنرو وزیراعلی بلوچستان نواب ذوالفقار علی مگسی نے کہا ہے بلوچستان میں لیویز فورس 22 ارب روپے کے بجٹ کے ساتھ کام کرتی ہے،



بی این پی کا لانگ مارچ خضدار پہنچ گیا، کنٹینرز ہمارا راستہ نہیں روک سکتے،سردار اختر مینگل 

| وقتِ اشاعت :  


بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ کنٹینرز ہمارا راستہ نہیں روک سکتیں۔ آج بلوچ قوم دنیا کو دکھائے گی کہ بلوچ خواتین و بچوں کو ہراساں کرنے کا مطلب کیا ہوتا ہے۔



 شہریوں کا قتل قابل مذمت ،دہشتگردوں کو کسی صورت بخشا نہیں جائے گا، صوبائی وزراء

| وقتِ اشاعت :  


بلوچستان کے صوبائی وزراء اور ترجمان صوبائی حکومت نے بلوچستان میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات کی مذمت کرتے ہوئے اسے ملک دشمن عناصر کی منظم سازش قرار دیا ہے اور واضح کیا ہے کہ دہشت گردی کے واقعات سے سختی سے نمٹا جائے گا اور پاکستان کے خلاف ہونے والی تمام تر سازشوں کو ناکام بنایا جائے گا، جمعہ کو چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر ترقیات و منصوبہ بندی میر ظہور بلیدی نے کہا کہ جعفر ایکسپریس حملے میں بے گناہ مسافروں کو یرغمال بنایا گیا اور انہیں ظلم و بربریت کا نشانہ بنایا گیا انہوں نے کہا کہ گوادر میں مسافر بس سے معصوم شہریوں کو اتار کر شہید کرنے کا واقعہ انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے