کوئٹہ:تربت کے علاقے سے مقامی ڈیم کے قریب سے ایک نوجوان کی نعش برآمد تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز تربت کے علاقے میں واقع سوراب ڈیم کے قریب سے ایک نوجوان کی نعش ملی جس کو ہسپتال منتقل کیا گیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:تربت کے علاقے سے مقامی ڈیم کے قریب سے ایک نوجوان کی نعش برآمد تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز تربت کے علاقے میں واقع سوراب ڈیم کے قریب سے ایک نوجوان کی نعش ملی جس کو ہسپتال منتقل کیا گیا
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان کے دورے پر آئے چینی وزیر خارجہ کا پاکستانی ہم منصب اسحاق ڈار کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا شاندار میزبانی پر پاکستانی حکومت اور عوام کا شکر گزار ہوں، دونوں ملکوں کے درمیان مختلف امور پر گفتگو ہوئی، سی پیک فیز ٹو پر بھی ملاقات میں تفصیلی گفتگو ہوئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بلوچستان ہائیکورٹ نے کوئٹہ میں انٹرنیٹ سروس 2 گھنٹے میں بحال کرنے کا حکم دے دیا، عدالتی حکم کے بعد کوئٹہ اور چمن کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ بحال ہونا شروع ہوگیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
گوادر :گوادر میں پانی اور بجلی کے سنگین بحران کے پیش نظر ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان اور چیرمین گوادر پورٹ نورالحق بلوچ نے مشترکہ طور پر کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا کہ بارڈربندش کی وجہ 30لاکھ افرادبیروزگارہوئے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اوستہ محمد : اوستہ محمد کے علاقے گھنٹہ گھر کے نزدیک نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق جبکہ پانچ شہری زخمی ہو گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے 22 اگست تک سندھ، بلوچستان اور ملک کے دیگر حصوں میں شدید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی ہے۔میڈیا ذرائع کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے مون سون کے طاقتور سلسلے ملک میں داخل ہو رہے ہیں جن کا زیادہ اثر جنوبی حصوں پر ہوگا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین وتحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ اور رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں خیبر پشتونخوا ، گلگت وملک کے دیگر علاقوں میں شدید طوفانی بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ ، کلائوڈ برسٹ کے قدرتی آفت کے نتیجے میں ہونیوالے جانی ومالی نقصانات پر دُکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 2010کے طوفانی بارشوں، سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث کوئٹہ اور سوات میں اربوں ،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے پارٹی کے سیاسی رہنماؤں سے کہا کہ نئے لوگوں کے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ ملک و قوم کی خدمت کے عزم کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ہم آپ سب کو کھلے دل و دماغ کے ساتھ خوش آمدید کہتے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سینئر سیاستدان سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی اور پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء اسد قیصر نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتیں متحد ہوکر ملک کو درپیش بحرانوں سے نکالیں،طاقت کی بنیاد پر کیے جانے والے فیصلوں کے نتیجے میں بحرانوں میں اضافہ ہورہا ہے،