وزیراعلیٰ کا تربت کے گرلز کالج کیلئے بسوں اور لیبارٹریوں میں سائنسی آلات کی فراہمی کا اعلان کیا

| وقتِ اشاعت :  


تربت : وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے جمعرات کو تربت میں ہونے والے قبائلی جرگے کے دوران طالبات کے مطالبے پر گرلز کالج کے لئے بسوں اور لیبارٹریوں میں سائنسی آلات کی فراہمی کا اعلان کیا،



تربت، خاتون کے گھر کو سیکورٹی فورسز کی چوکی بنانے کیخلاف کل شٹر ڈائو ن ہڑتال ہوگی، گلزار دوست بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


تربت:  بلوچستان سول سوسائٹی کے کنوینر کامریڈ گلزار دوست اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنما وسیم نے مند مہیر میں دھرنا گاہ سے پر ہجوم پریس کانفرنس کرتے ہوئے فوری طور پر سیکیورٹی فورسز کو لوگوں کی رہائش گاہیں



گوادر تربت چمن پنجگور بارڈر ٹریڈ پر ناجائز بزورطاقت پابندیاں فوری ختم کی جائیں،امیر جماعت اسلامی بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : امیر جماعت اسلامی بلوچستان و رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ بلوچستان کے وسائل بلوچستان پر خرچ کرنے سے مسائل



جامعہ گوادر اور نیب بلوچستان کے اشتراک سے انٹر یونیورسٹی اینٹی کرپشن آگاہی مقابلوں کا انعقاد

| وقتِ اشاعت :  


جامعہ گوادر کے زیراہتمام نیشنل اکاؤنٹیبلیٹی بیورو (نیب) بلوچستان کے تعاون سے جمعرات کو انٹر یونیورسٹی اینٹی کرپشن آگاہی مقابلوں کا انعقاد یونیورسٹی کے سیمینار ھال میں ہوا، جس میں یونیورسٹی آف گوادر، یونیورسٹی آف تربت اور لسبیلہ یونیورسٹی آف ایگریکلچر واٹر اینڈ میرین سائنسز لسبیل کے طلبا ء نے شرکت کی۔



ڈی ایچ کیو ہسپتال مستونگ کے مسائل کو حل کیا جائے، اکرم بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ طلباء رہنما اکرم بلوچ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بدقسمتی سے مستونگ شہر ہمیشہ سے دہشتگردی کا شکار رہا ہے – ہر سال معصوم شہریوں کا قتلِ عام ایک تسلسل کے ساتھ جاری ہے قانون نافض کرنے والے ادارے مکمل طور پر ناکام ہوچکے ہیں۔حالیہ ہائی سکول دھماکے میں بہت سے معصوم بچے زندگی کی بازی ہار گئے درجنوں گھر کے شمعے بْجھ گئے مستونگ انتظامیہ کی جانب سے اب تک کوئی خاطر خواہ اقدامات نہیں کئے گئے۔ڈی ایچ کیو ہسپتال میں آوارہ کتوں کا راج نہ کوئی ڈاکٹرز کا عملہ موجود ہے اور نہ ہی کوئی پیرامیڈکس اسٹاف ، مگر اس بار انتہائی افسوس کی بات یہ ہے کہ شہید نواب غوث بخش ہسپتال میں نااہل اور کرپٹ سی او صاحب کے غفلت کی وجہ سے دھماکے میں زخمی معصوم بچوں کو کئی فرسٹ ایڈ نہ دیا گیا