قوم پرست نہیں ہم خد اپر ست ہیں صو بائی حکومت حقوق کی جدوجہد میں سا تھ دے،مو لا نا ہدایت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا کہ ہم نے 8قومی اجتماعی مطالبات لاپتہ افراد،چیک پوسٹیں بندکرنے ساحل روزگارمعدنیات کی حفاظت وسیکورٹی فورسزکے غلط رویہ کے حوالے سے لیکراسلام آبادکی طرف لانگ مارچ کیاحکومت سے مزاکرات کے بعد8نکات پر بات کرنے کیلئے کمیٹی بھی تشکیل دیا



گوادر پورٹ اتھارٹی اور چینی کمپنی کے درمیان سرمایہ کاری معاہدے پر اتفاق

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : وزارت بحری امور نے کہا ہے کہ گوادر پورٹ اتھارٹی (جی پی اے) اور ایک چینی کمپنی کے درمیان گوادر بندرگاہ پر سرمایہ کاری بڑھانے کے معاہدے پر اتفاق ہوا ہے۔پاکستان نے حال ہی میں گوادر بندرگاہ کو تجارتی سرگرمیوں کے لیے فعال بنانے کی کوششیں تیز کی ہیں، گوادر بندرگاہ ایک دہائی سے زیادہ عرصہ قبل تعمیر ہوئی تھی



موثرحکمرانی یقینی بنانے کیلئے اسمبلی کمیٹیاں بناکر اقدامات کر رہے ہیں ،سپیکربلوچستان اسمبلی

| وقتِ اشاعت :  


بھوربن،مری: پاکستان ادارہ برائے پالیمانی خدمات، اسلام آباد (PIPS) نے، یورپی یونین کے تعاون سے چلنے والے منصوبے “مستحکم پارلیمان” (MuP) کے اشتراک سے،



کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، بھارتی مظالم پر خاموش نہیں رہیں گے،فرح عظیم شاہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ایمان پاکستان تحریک کے چیئرپرسن و صوبائی اسمبلی کے ممبر محترمہ فرح عظیم شاہ نے کہا ہے کہ ہر سال کی طرح سے بھی پانچ اگست کشمیری عوام کے لیے یوم سیاہ کے دن کے طور پر منایا جائے گا کیونکہ پانچ اگست 2019 کو انڈیا میں برسراقتدار بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت نے انڈین آئین کی شق 370 کے خاتمے کا اعلان کیا، جس کے تحت ریاست جموں و کشمیر کو نیم خودمختار حیثیت اور خصوصی اختیارات حاصل تھے، کشمیر کی سیاسی جماعتوں اور عوام نے اس فیصلے کی شدید مذمت کی ہے، ان کے مطابق یہ قدم کشمیری عوام کی آواز کو دبانے اور ان کے حقوق کو سلب کرنے کی کوشش ہے شق 370 کا خاتمہ انڈیا کی وفاقی حکومت کی طرف سے ایک یکطرفہ اور غیر جمہوری اقدام ہے، جس نے کشمیریوں کی امنگوں اور حقوق کو پامال کیا ہے۔ان خیالات کااظہار انہوں نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کیا ہے۔



کشمیر و بلوچستان پر بھارتی سازشیں ناکام ہوں گی، پاکستان متحد ہے،نوابزادہ جمال رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و رکن قومی اسمبلی نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ “ایکس” پر کہا کہ یومِ استحصال کے موقع پر، ہم مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اعادہ کرتے ہیں، جن کی شناخت، خودمختاری اور آواز کو مودی حکومت نے 5 اگست 2019 کو یکطرفہ طور پر چھین لیا۔ جسے بھارت نے “اندرونی معاملہ” قرار دیا تھا، وہ اب دنیا کے سامنے بین الاقوامی قانون اور انسانی حقوق کی صریح خلاف ورزی کے طور پر بے نقاب ہو چکا ہے۔ عالمی برادری اس بات کو بڑھتی ہوئی شدت کے ساتھ تسلیم کر رہی ہے کہ کشمیر کوئی اندرونی معاملہ نہیں، بلکہ ایک حل طلب بین الاقوامی تنازع ہے، جو حقِ خودارادیت کے پورا نہ ہونے سے جڑا ہے۔



پا رلیمنٹ کو طا قتور بنا کر آئین وقا نو ن کی حکمرانی سے مسائل حل ہو نگے ،محمو د خا ن اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ/اسلام آباد : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین وتحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ اور رکن قومی اسمبلی محمود خا ن اچکزئی نے پارلیمنٹ پریس گیلری میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ بنیادی طور پر عمران خان یاکسی بھی شہری جو پاکستان سے محبت کرتا ہے اور اسے21ویں صدی کا بہترین اقتصادی ملک بنانا چاہتا ہے