پاکستان کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے ،جمال رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  شہید نوابزادہ میر حقمل رئیسانی کی 14ویں برسی کی مناسبت سے سراوان ہاس میں خصوصی تقریب کااہتمام کیاگیا جس میں شہید حقمل رئیسانی شہید سراج رئیسانی سمیت تمام شہدائے وطن یے درجات کی بلندی کیلئے قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی کی گی



پبلک سروس کمیشن کا نیا چیئر مین ایما ندار قا بل اور میرٹ پر لگا یا جا ئے ،ڈا کٹر ما لک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کلی جیو کے زیر اہتمام برف کارخانے سے سترہ گریڈ کا سفر طے کرنے والے نوجوان عبد الرحمن بنگلزئی کے اعزاز میں تقریب سے نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا کہ عبدالراحمن بنگلزئی نے ثابت کیا کہ محنت و لگن سے منزل کو حاصل کی جاسکتی ہے۔



بلوچستا ن کے بچو ں کے لیئے سکا لر شپ میں خا صا حصہ رکھاہے ،وجیہہ قمر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  وفاقی وزیر مملکت برائے تعلیم وجیہہ قمر نے کہا کہ بلوچستان کے بچوں کے لئے سکالر شپ میں خاصا حصہ رکھا ہے اور طلباء کے استعداد کار کو بڑھانے کے لئے 54 ہزار بچوں کو تربیت دی جاچکی ہے اور صوبے کے 35 اضلاع میں بچوں کو تربیت دی جارہی ہے تاکہ خواتین کو با اختیار بنایا جاسکے۔



منگچر: 3 افراد کی لاشیں برآمد، چہروں پر تیزاب پھینکا گیا

| وقتِ اشاعت :  


قلات :قلات منگچر کے علاقے کوہک بدرنگ ایریا سے تین افراد کی نعشیں برآمد مقتولین کو قتل کے بعد ان کے چہروں پر تیزاب ڈال دیئے گئے ہیں لیویز ذرائع کے مطابق منگچر کے علاقے کوہک بدرنگ ایریا سے تین افراد کی نعشیں برآمد



ترقیاتی منصوبوں میں بدعنوانی ،بدانتظامی اورو سائل کے غلط استعمال کو برداشت نہیں کیا جائیگا،سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ؛ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام پر عملدرآمد سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کا اہم اجلاس پیر کو چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں پاکستان پیپلز پارٹی، پاکستان مسلم لیگ، عوامی نیشنل پارٹی اور جماعت اسلامی سے تعلق رکھنے والے پارلیمانی اراکین اسمبلی نے شرکت کی جس میں مجوزہ ترقیاتی اسکیموں پر پیش رفت کا جائزہ لیاگیا اور ان کی بروقت تکمیل کو یقینی بنانے کے لئے اہم فیصلے کئے گئے