
کوئٹہ : بلوچستان کے علاقے دکی میں گزشتہ دنوں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کے بعد کوئلہ کانوں میں کام بند ہونے کے باعث 40 ہزار کانوں میں کام کرنے والے مزدور اپنے آبائی علاقوں کو چلے گئے ہیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان کے علاقے دکی میں گزشتہ دنوں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کے بعد کوئلہ کانوں میں کام بند ہونے کے باعث 40 ہزار کانوں میں کام کرنے والے مزدور اپنے آبائی علاقوں کو چلے گئے ہیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچ یکجہتی کمیٹی کی آرگنائزڈاکٹرماہ رنگ بلوچ نے سماجی رابطے کے ویب سایٹ (ایکس) پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان میں جبری گمشدگیوں میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : نائب امیر جماعت اسلامی بلوچستان،ممبر صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے کہاکہ چمن سے لیکر تفتان،گوادر،تربت بارڈرزکھولنے کیلئے حکومت ومقتدرقوتوں کو اخلاص ونیک نیتی سے کام کرنا چاہیے بلوچستان کوترقی،روزگار دینے کے بجائے نوجوانوں تاجروں کو بے روزگار کیے جارہے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : مستونگ کے علاقے میں حادثے کے دوران بچوں، خواتین سمیت 13 افراد زخمی ہوگئے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں تندور مالکان کی جانب سے روٹی کی قیمتوں اور وزن کے حوالے سے من مانیوں کا سلسلہ جاری ہے،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھتیران نے کہا ہے کہ بجلی کا مسئلہ بلوچستان کے تمام علاقوں کا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان کی حکومت نے اپریل 2023سے لیکر ستمبر 2024 تک ڈیڑھ سال کے عرصے میں چینی کے 11ہزار سے زائد پرمٹ جاری کئے مگر اتنی بڑھی تعداد میں پرمٹ جاری ہونے کے باوجود چینی کی قیمتیں کم نہ ہوسکیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر و منیجنگ ڈائریکٹر عمران عباسی نے ملاقات کی،
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قوم ملک کو فتنہ الخوارج سے پاک کرنے کیلئے دن رات سرگرمِ عمل پاک فوج کے افسران و جوانوں کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل نے واضح کیا ہے کہ وہ کسی آئینی ترامیم کا حصہ نہیں بنیں گے، ہمارے دو سینیٹرز اور ان کے بیٹے پانچ دن سے غائب ہیں، خاتون سینیٹر کے اہل خانہ کو یرغمال بنا کر وزیراعظم کے ظہرانے میں بلایا گیا، کیا یہ ووٹ کی عزت ہے؟