گوادر میں پانی کا بحران: بجلی کے لیے ایران پر انحصار کم، نیشنل گرڈ پر انحصار بڑھانے کی تجویز

| وقتِ اشاعت :  


گوادر :گوادر میں پانی اور بجلی کے سنگین بحران کے پیش نظر ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان اور چیرمین گوادر پورٹ نورالحق بلوچ نے مشترکہ طور پر کی۔



بلوچستان اور سند ھ میں شدید با رشوں کی پیشگوئی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد:  محکمہ موسمیات نے 22 اگست تک سندھ، بلوچستان اور ملک کے دیگر حصوں میں شدید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی ہے۔میڈیا ذرائع کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے مون سون کے طاقتور سلسلے ملک میں داخل ہو رہے ہیں جن کا زیادہ اثر جنوبی حصوں پر ہوگا۔



حکومتیں شفافیت کیساتھ سیلا ب اور بارشوں سے متا ثرہ عوام کی خدمت کر یں ،محمو د خان اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین وتحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ اور رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں خیبر پشتونخوا ، گلگت وملک کے دیگر علاقوں میں شدید طوفانی بارشوں، لینڈ سلائیڈنگ ، کلائوڈ برسٹ کے قدرتی آفت کے نتیجے میں ہونیوالے جانی ومالی نقصانات پر دُکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 2010کے طوفانی بارشوں، سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث کوئٹہ اور سوات میں اربوں ،



مسلم لیگ ن ملک گیر سیا سی جما عت ،صو بوں کی مساوی تر قی ،عوام کے حقوق پر یقین رکھتی ہے ،گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے پارٹی کے سیاسی رہنماؤں سے کہا کہ نئے لوگوں کے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ ملک و قوم کی خدمت کے عزم کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ہم آپ سب کو کھلے دل و دماغ کے ساتھ خوش آمدید کہتے ہیں۔



طا قت کی بنیا د پر کیے جا نے والے فیصلو ں سے بحرانو ں میں اضا فہ ہو رہا ہے ،لشکری رئیسانی ،اسد قیصر

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سینئر سیاستدان سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی اور پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء اسد قیصر نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتیں متحد ہوکر ملک کو درپیش بحرانوں سے نکالیں،طاقت کی بنیاد پر کیے جانے والے فیصلوں کے نتیجے میں بحرانوں میں اضافہ ہورہا ہے،



میرے بھائی اور کزن کو اورماڑہ چیک پوسٹ سےجبری طور پر لاپتہ کیا گیا ، ہمشیرہ صغیر احمد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : لاپتہ صغیر احمد کی بہن نے کہا ہے کہ میرے بھائی اور کزن کو 11 جون 2025ء کی شب اورماڑہ چیک سے حراست میں لیکر جبری طور پر لاپتہ کردیا گیا ہے انہیں فوری طور پر عدالت میں پیش کیاجائے بصورت دیگر ہم کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاج کرنے کے ساتھ ساتھ ڈی آفس آواران کے سامنے دھرنا دیں گے



ضمیر ایڈووکیٹ کو سیکیورٹی فورسز نے گرفتار کرنے کے بعد رہا کر دیا ،ترجمان بلوچستان حکومت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند نے کہا ہے کہ کوئٹہ سے حالیہ ایک اہم گرفتاری کے بعد تحقیقات کے دائرے کو وسیع کردیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کچھ ٹارگٹ کلرز کے حوالے سے ایک خفیہ اطلاع ملی تھی جس کی بنیاد پر ایک سے زائد مقامات پر چھاپے مارے گئے اور متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا ترجمان کے مطابق ایک کارروائی کے دوران ضمیر ایڈووکیٹ بھی دیگر مشتبہ افراد کے ہمراہ تحویل میں آئے تاہم ابتدائی تحقیقات کے بعد انہیں رہا کردیا گیا۔