تربت: حکومت بلوچستان نے عوام کو معیاری اور باوقار سفری سہولیات فراہم کرنے کے لیے ایک اور بڑا قدم اٹھایا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تربت: حکومت بلوچستان نے عوام کو معیاری اور باوقار سفری سہولیات فراہم کرنے کے لیے ایک اور بڑا قدم اٹھایا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
گوادر: رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کی زیر صدارت نیو ٹاؤن ہاؤسنگ اسکیم کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ مراد جمالی : ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں سی ٹی ڈی کے تھانے پر مسلح افراد کا حملہ شدید فائرنگ کے تبادلے میں دو حملہ آور ہلاک ہوگئے جبکہ ایک سی ٹی ڈی اہلکار زخمی ہوگیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : مستونگ کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد کی ٹرک پر فائرنگ سے ٹائر برسٹ ہوگئے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان جسٹس روزی خان بڑیچ نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی کے چیلنجز سے نمٹنے کے لئے جنگلات کا فروغ اور تحفظ ناگزیر یے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار: خضدار میں انٹرنیٹ ڈیٹا سروس کی بندش کو تین ماہ مکمل ہوگئے ہیں، جس نے شہریوں کی زندگی کو شدید متاثر کیا ہے۔ یہ بندش طلبا، تاجروں اور عام لوگوں کے لیئے ناقابلِ برداشت ہوچکی ہے۔ طلبا آن لائن کلاسز اور امتحانات سے محروم ہیں، جس سے ان کی تعلیمی سرگرمیاں معطل ہوگئی ہیں۔… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:ایس ایس پی آپریشن محمد بلوچ نے کہا ہے کہ ٹریفک پولیس نے ایک ماہ کے اندر 6ہزار سے زائد موٹرسائیکلوں کے خلاف کارروائی کی ہے شہری اپنی موٹرسائیکل پر دونوں نمبر پلیٹ ضرور لگائیں ،کوئٹہ شہر میں 90فیصد جرائم موٹرسائیکلوں پرہوتے ہیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:تربت کے علاقے سے مقامی ڈیم کے قریب سے ایک نوجوان کی نعش برآمد تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز تربت کے علاقے میں واقع سوراب ڈیم کے قریب سے ایک نوجوان کی نعش ملی جس کو ہسپتال منتقل کیا گیا
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان کے دورے پر آئے چینی وزیر خارجہ کا پاکستانی ہم منصب اسحاق ڈار کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا شاندار میزبانی پر پاکستانی حکومت اور عوام کا شکر گزار ہوں، دونوں ملکوں کے درمیان مختلف امور پر گفتگو ہوئی، سی پیک فیز ٹو پر بھی ملاقات میں تفصیلی گفتگو ہوئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بلوچستان ہائیکورٹ نے کوئٹہ میں انٹرنیٹ سروس 2 گھنٹے میں بحال کرنے کا حکم دے دیا، عدالتی حکم کے بعد کوئٹہ اور چمن کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ بحال ہونا شروع ہوگیا۔