نصیر آباد پولیس کا کریک ڈائون ،کچے کے دو ڈاکو گرفتار ،4مغوی بازیاب

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ مرادجمالی: نصیرآباد پولیس کی چوروں ڈاکووں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن شکارپور کے کچے کے دو بین الصوبائی ڈاکو گینگ گرفتار، 4 مغوی بازیاب، بھاری مقدار میں منشیات، اسلحہ مسروقہ موٹرسائیکلیں اور نقدی برآمد تفصیلات کے مطابق نصیرآباد میں چوری ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ کے خلاف انجمن تاجران کے سخت احتجاج کے بعد نصیرآباد پولیس پولیس تھانوں سے نکل کر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے شکارپور اور جیکب آباد کے کچے کے علاقوں سے تعلق رکھنے والے دو خطرناک بین الصوبائی ڈاکوؤں کے گینگ گرفتار کر لیے۔



کوئٹہ ،بجلی کاٹنے کیخلاف احتجاج کر نیوالوں پر گاڑی سوارکی فائرنگ 5افراد زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے سٹیلائٹ ٹائون میں بجلی کاٹنے پر دکانداروں کا احتجاج،راستہ نہ دینے پر گاڑی سواروں کی فائرنگ سے پانچ افراد زخمی ہو گئے مشتعل ہجوم نے ملزمان کی گاڑی نذر آتش کر دی۔



بلوچستا ن کے تمام مسائل و مشکلات کے ذمہ دار اسلام آباد کے حکمران ہیں،مولانا ہدایت الرحمان بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہا کہ پنجاب کے ڈیرہ اسماعیل خان سے اسلام آباد تک جماعت اسلامی بلوچستان کے لانگ مارچ کااستقبال ہوگااسلام میں پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے دھرنادیں گے بلوچستان حکومت کے پاس مسائل کے حل کاکوئی اختیار نہیں اس لیے ہم بااختیارلوگوں کے پاس جارہے ہیں۔



ترقیاتی منصوبوں کی نگرانی کی جائے غفلت اور نا قص معیار قبول نہیں، ظہور بلیدی

| وقتِ اشاعت :  


تربت: صوبائی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقیات، میر ظہور احمد بلیدی کے زیر صدارت ترقیاتی منصوبوں سے متعلق اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں ڈپٹی کمشنر کیچ، بشیر احمد بڑیچ تربت سٹی ڈویلپمنٹ پروجیکٹ کے انجینئر قاسم گچکی، محکمہ اربن پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کے انجینئر عبدالرو ف بلوچ، بی اینڈ آر کے انجینئر عبید شاد، ایکسئین واپڈا، ایس ڈی او واپڈا مہیم خان سمیت دیگر متعلقہ اداروں کے افسران اور ٹھیکیدار نے شرکت کی اس اجلاس میں صوبائی وزیر کو تربت سٹی ڈویلپمنٹ پروجیکٹ، اربن پلاننگ، بی اینڈ آر اور دیگر جاری ترقیاتی اسکیموں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔



ڈیگاری واقع: حکومت نے ایک سردار کو گرفتار کرکے مثال قائم کی ہے،مینا مجید

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعلیٰ کی مشیر مینا مجید نے کہا کہ روایات کے امین صوبے میں ایسے واقعات افسوس ناک ہے، صوبے کی تمام خواتین ان واقعات کی مذمت کرتی ہیں ہماری حکومت نے سردار کو گرفتار کرکے مثال قائم کی ہے کسی کو سافٹ کارنر نہیں دیا جائے گا ،بخشا نہیں جائے گا خواتین سے متعلق فرسودہ روایات کاخاتمہ کیا جائے ۔



بلوچستان اسمبلی: غیرت کے نام پر قتل کے خلاف مذمتی قرارداد منظور دہشتگردی، بیروزگاری اور سی ٹی ڈی چھاپے پر ارکان اسمبلی کا احتجاج

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس اسپیکر عبد الخالق اچکزئی کی صدارت میں 45 منٹس کی تاخیر سے شروع ہوا۔ اجلاس کے ایجنڈے میں غیرت کے نام پر دہرے قتل کے حوالے سے مذمتی قرارداد، وقفہ سوالات اور سرکاری کارروائی شامل تھی۔ بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات میں شہید ہونے والے افراد اور سیکورٹی فورسز اہلکاروں کے فاتحہ خوانی کی گئی۔



فرسودہ روایات کے باعث خواتین قتل ہو رہی ہیں، حکومت ظلم برداشت نہیں کرے گی، مینہ مجید

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: مینا مجید نے کہا ہے کہ  بلوچستان میں انسانیت سوز واقعہ پیش آیا ہے، جہاں ہماری فرسودہ روایات کی وجہ سے خواتین قتل ہو رہی ہیں۔ یہ خودساختہ قوانین مذہب اور ملکی آئین کے منافی ہیں جن کا سدباب ہونا چاہیے۔ جبکہ دنیا کی خواتین چاند پر پہنچ رہی ہیں، بلوچستان کی خواتین قتل کے نام پر مار دی جا رہی ہیں۔



سی ٹی ڈی کا چھاپہ، چادر و چار دیواری کوپامال کیا، پہاڑوں پر نہ دھکیلا جائے: اسد بلوچ کا ایوان سے واک آؤٹ

| وقتِ اشاعت :  


اسد بلوچ نے بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ملک ایک اسلامی جمہوریہ ہے اور اس ایوان میں آنے والے عوامی میڈیٹ لے کر آتے ہیں جو قانون سازی کرتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ میرے گھر پر 9 جولائی کو سی ٹی ڈی نے چھاپہ مارا اور چادر و چار دیواری کا تقدس پامال کیا، حالانکہ میں خود ان کے ساتھ جانے کو تیار تھا،



تاثرہ ممالک کے لیے 100ارب ڈالر سالانہ کی فراہمی خیرات نہیں،  ماحولیاتی انصاف کا تقاضا ہے،احسن اقبال

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد میں موسمیاتی تبدیلی کے موضوع پر تقریب سے خطاب میں احسن اقبال نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی کوئی مفروضہ نہیں، یہ ایک خوفناک حقیقت بن چکی ہے۔